تازہ ترین
Home / جابز / آئی ٹی یو کے زیر اہتمام ارفع کریم ٹاورپرطلبہ کیلئے’’ فرسٹ جاب فیئر ‘‘( آج) ہوگا

آئی ٹی یو کے زیر اہتمام ارفع کریم ٹاورپرطلبہ کیلئے’’ فرسٹ جاب فیئر ‘‘( آج) ہوگا

02-96
لاہور۔22 مئی (اے پی پی )انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے زیر اہتمام (آج) منگل کو ارفع سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک (ارفع کریم ٹاور)تھرڈ فلور پر بی ایس سی کمپیوٹر سائنسز ، بی ایس سی الیکٹریکل انجینئرنگ کے پہلے بیج اور ایم ایس سی کمپیوٹر سائنس کے تیسرے بیج کے گریجوایشن مکمل کرنے والے طلباء و طالبات کے لیے’’ فرسٹ جاب فیئر ‘‘منعقد ہوگا،وائس چانسلر انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی و مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر عمر سیف ’’ جاب فیئر ‘‘ کا افتتاح کریں گے،چیئرمین پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر نظام الدین تقریب میں گیسٹ آف آنر کے طور پر شرکت کریں گے۔

تبصرے

تبصرے

Check Also

doctor world

330 بیماریوں کے بارے میں عالمی رپورٹ شائع ہوگئی

لندن: مشہور طبی تحقیقی جریدے ’’دی لینسٹ‘‘ نے امراض کے بوجھ اور ان سے ہونے والی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے