Home / دفاع / آرمی چیف کی زیر صدار ت کور کمانڈر کانفرنس

آرمی چیف کی زیر صدار ت کور کمانڈر کانفرنس

army cheef Qmar Javaid Bjwa
راولپنڈی:چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں کور کمانڈر کانفرنس ہوئی ہے جس میں جیو اسٹریٹجک صورتحال کا جائزہ لیا گیا ۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس ہوئی جس میں تینو ں مسلح افواج کے سربراہان موجود تھے۔

اس موقع پر جیو اسٹریٹجک اور داخلی سیکیورٹی کے حوالے سے غور کیا گیا جبکہ اجلاس میں آج ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے متعلق امور پر بھی غور کیا گیا۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان کے بعد قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں امریکہ کے ساتھ تعلقات پر غور کیا جائے گا۔

تبصرے

تبصرے

Check Also

QAMAR JAWAD BJWA ARMY CHEEF

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باﺅنڈری پر کھوئی رٹہ سیکٹر کا دورہ

راولپنڈی ۔ 23 جنوری (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے