Home / دوستی / افغانستان کا بحران حل کرنے کیلئے روس، چین اور پاکستان پر مشتمل اتحاد بنانے کی تیاریاں

افغانستان کا بحران حل کرنے کیلئے روس، چین اور پاکستان پر مشتمل اتحاد بنانے کی تیاریاں

اسلام آباد : افغانستان کا بحران حل کرنے کیلئے روس، چین اور پاکستان پر مشتمل اتحاد بنانے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں. تفصیلات کے مطابق افغانستان میں امریکا اور اس کی اتحادی فوج کی جانب سے جنگ مسلط کیے جانے کے 16 برس بعد بھی پاکستان کے پڑوسی ملک کے حالات تاحال بہتر نہیں ہو پائے ہیں.

امریکی پشت پناہی سے قیام میں آنے والی افغان حکومت اپنے ملک کے زیادہ تر حصے بھی کسی قسم کا کوئی کنٹرول ہی نہیں رکھتی.افغانستان میں امن و امان کی ناقص صورتحال کے باعث پاکستان سمیت دیگر پڑوسی ممالک کا امن بھی شدید خطرات سے دوچار ہے. ایک انگریزی جریدے کی رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ اس تمام صورتحال میں اب روس، چین اور پاکستان پر مشتمل اتحاد بنانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں. یہ تینوں ممالک مل کر ممکنہ طور پر افغانستان کے معاملات اپنے ہاتھ میں لے سکتا ہے…

تبصرے

تبصرے

Check Also

uSA

پاکستان بارے بعض غلط تصورات کو زائل کرنے کیلئے امریکی پاکستانی پبلک افیئرز کمیٹی نے امریکہ میں کام شروع کردیا

واشنگٹن/اسلا م آباد (آئی این پی)پاکستان اور اسکے دہشتگردی اور انہتا پسندی کے خلاف کردار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے