Home / سائنس اور ٹیکنالوجی / امریکی سائنسدانوں نے موجودہ رفتار سے سو گنا تیز وائی فائی تیار کر لیا

امریکی سائنسدانوں نے موجودہ رفتار سے سو گنا تیز وائی فائی تیار کر لیا

نئے اور جدید وائی فائی کی تیاری میں ٹیرا ہرٹز کا استعمال کیا گیا ہے ، ڈیٹا کی تیزی سے منتقلی بھی آسان بنائی جا سکے گی

لاہور :امریکی سائنسدانوں نے موجودہ رفتار سے سو گنا تیز وائی فائی تیار کر لیا ہے ۔ سائنسدانوں نے موجودہ روائتی مائیکرو ویوز کی بجائے ٹیراہرٹز ٹیکنالوجی اور ویوز کو استعمال کیا ہے جس کی وجہ سے ڈیٹا کی منتقلی کی سپیڈ 50 گیگا بائٹ فی سیکنڈز ہوگئی ۔

نئی ٹیکنالوجی آنے کے بعد اب انٹرنیٹ سے ڈیٹا اور فلمیں چند لمحوں میں ڈائون لوڈ کی جا سکیں گی اور شائقین بھرپور لطف اندوز ہوسکیں گے ، سسٹم میں ڈیٹا سٹریم ٹرانسمیشن کیلئے ٹیرا ہرٹز ویوز کو استعمال میں لایا گیا جس کی وجہ سے بہترین نتائج حاصل ہوئے ۔ اس سے قبہ سائنسدانوں نے ایک متبادل ٹیکنالوجی لائی فائی پر بھی تجربہ کیا جو کامیاب نہیں ہوسکا ۔ دوسری جانب لائی فائی ٹیکنالوجی کو مختلف مقامات پر استعمال کیا جا رہا ہے

تبصرے

تبصرے

Check Also

Astronomers

ماہرینِ فلکیات نے زمین کے حجم کا سیارہ دریافت کرلیا، نئے سیارے کا نام راس 128 بی رکھا گیا

لندن ۔ 16 نومبر (اے پی پی) ماہرینِ فلکیات نے زمین کے حجم کا ایک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے