Home / جابز / انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈکی جانب سے روزگار پروگرام کے تحت آن لائن درخواستیں طلب

انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈکی جانب سے روزگار پروگرام کے تحت آن لائن درخواستیں طلب

arfa-karim-tower11
اسلام آباد ۔ 30 جنوری (اے پی پی) پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے روزگار پروگرام کے تحت آن لائن درخواستیں طلب کر لیں۔ پروگرام کے تحت صوبے کے 36 اضلاع سے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں تاکہ نوجوانوں کو ٹیکنیکل اور نان ٹیکنیکل ملازمتوں کی تربیت فراہم کی جاسکے۔

امیدوار بورڈ کی ویب سائٹ erozgaar.pitb.gov.pk کے ذریعے آن لائن اپلائی کرسکتے ہیں۔ اس حوالے سے درخواستیں دینے کی آخری تاریخ 5 مارچ مقرر کی گئی ہے۔

تبصرے

تبصرے

Check Also

Chinese language

چائنیز زبان میں لینگوئج کورس مکمل کرکے وطن واپس آنیوالے طلبہ کو سرکاری نوکریاں

لاہور۔7 فروری(اے پی پی )چائینز زبان میں دوسالہ لینگوئج کورس مکمل کرکے وطن واپس آنیوالے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے