Home / پاکستان / اورنج ٹرین کی بوگیاں 15 ستمبر سے پاکستان پہنچنا شروع ہو جائیں گی

اورنج ٹرین کی بوگیاں 15 ستمبر سے پاکستان پہنچنا شروع ہو جائیں گی

01-11

23 ٹرینیں رواں سال کے آخر تک لاہور پہنچنا شروع ہو جائیں گی جن کے لیے ڈپو کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے۔

لاہور:اورنج لائن ٹرین بوگیوں کی پہلی کھیپ جمعہ کو کراچی پہنچے گی۔ مجموعی طور پر 27 ٹرینیں درآمد کی جارہی ہیں۔

ملکی تاریخ کے ایک بڑے منصوبے اورنج لائن ٹرین کے لیے چین سے درآمد کی گئی ٹرینوں کی بوگیاں 15 ستمبر سے پاکستان پہنچنا شروع ہو جائیں گی۔ بتایا گیا ہے کہ 23 ٹرینیں رواں سال کے آخر تک لاہور پہنچنا شروع ہو جائیں گی جن کے لیے ڈپو کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے، مجموعی طور پر چین سے 27 ٹرینیں درآمد کی جارہی ہیں۔ مجموعی طور پر منصوبے پر 74 فیصد کام مکمل کیا جاچکا ہے۔

تبصرے

تبصرے

Check Also

orang line train development

اورنج لائن کے ٹریک پر 10کلومیٹر طویل پٹری بچھالی گئی

لاہور۔22 فروری(اے پی پی )وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر اور سٹیئرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے