Home / تازہ ترین

تازہ ترین

خیبرپختونخوا،طوفان اور بارش نے تباہی مچادی

tufan

نوشہرہ کینٹ: نوشہرہ شدید طوفان اور بارش نے تباہی مچادی دیوار گرنے سے ایک نوجوان جابحق چھ زخمی ہوگئے.ہولڈنگ بلزبورڈز،درخت جڑوں سے اکھڑکر سٹرکوں اور کھروں پر جاگرے. نوشہرہ مردان پل کے قریب سوزکی پک آپ الٹ گئی .کابل رپور اور رسالپور میں ہولڈنگ اور بلز بورڈز نوشہرہ مردان جی …

Read More »

10چینی کمپنیوں کی درخواستیں منظور

09-34

بیجنگ : چین کے سٹاک مارکیٹ ریگولیٹر نے گذشتہ ہفتے سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے لئے دس کمپنیوں کی درخواستیں منظور کرلی ہیں ، یہ کمپنیاں 6 ارب یو آن (870ملین امریکی ڈالر ) کرنے کی مجاز ہونگی.چائنا سکیورٹیز ریگولیٹری کمیشن کے اعلان کے مطابق ان میں سے چھ کمپنیاں شنگھائی …

Read More »

ون بیلٹ ، ون روڈ منصوبے کے حوالے سے سربراہ کانفرنس مئی میں ہوگی

china

بیجنگ: چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ ون بیلٹ ، ون روڈ منصوبے کے حوالے سے سربراہ کانفرنس مئی میں ہوگی،پاکستان،روس،سری لنکا ، میانمرسمیت متعدد ملکوں کے رہنماکانفرنس میں شریک ہونگے. بدھ کو معمول کی پریس بریفنگ میں چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ ون بیلٹ ، …

Read More »

کراچی میں بدامنی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

Rangers

کراچی :کراچی میں بدامنی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ، سیکیورٹی اداروں نے عزیز آباد میں کارروائی کر کے دہشتگردی کیلئے گراؤنڈ میں چھپایا اسلحہ برآمد کرلیا ہے. عزیز آباد کے علاقے لال قلعہ گراؤنڈ میں زیر زمین اسلحے کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر قانون نافذ کرنے …

Read More »

راحیل شریف کے سعودی عرب پہنچتے کی اہم حکومتی عہدوں میں تبدیلیاں اور برطرفیاں

raheel

ریاض: جنرل(ر) راحیل شریف کے سعودی عرب پہنچتے کی اہم حکومتی عہدوں میں تبدیلیاں اور برطرفیاں محمدبن صالح الغافلی سعودی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزرمقرر،شاہی فرمان پرنس فہدبن ترکی سعودی زمینی افواج کےچیف کمانڈرتعینات، شاہی فرمان یمن میں لڑنےوالےفوجیوں کی دوماہ کی تنخواہ کاشاہی فرمان جاری پرنس خالدبن سلمان امریکامیں سعودی سفیرمقرر،شاہی …

Read More »

پاناما کیس سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر من و عن عمل کیا جائے،چیرمین نیب کی افسران کو ہدایت

nab

اسلام آباد: چئیر مین نیب قمر زمان چوہدری نے نیب افسروں کو ہدایت کی ہے کہ پاناما کیس سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر من و عن عمل کیا جائے اورجے آئی ٹی کے لئے گریڈ 20کے 3 افسروں کے ناموں پر مشتمل پینل رجسٹرارسپریم کورٹ کو بھجوایا جائے،دوسری …

Read More »

یورپ کو بھی نئی شاہراہِ ریشم تک رسائی دی جائے، موگرینی کا چین سے مطالبہ

china

بیجنگ: یورپی یونین کی خارجہ امور کی چیف نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں کو بھی نئے سِلک روڈ تک رسائی ملنی چاہیے. دوسری جانب چین میں سلک روڈ سمٹ کا انعقاد اگلے مہینے ہو رہا ہے، جس میں کئی ملکوں کے سربراہان شریک ہوں گے. میڈیارپورٹس کے مطابق چین …

Read More »

پاک افغان سرحدی علاقے دالبندین میں سیکورٹی فورسز اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے کا رروائی کر تے ہوئے غار میں چھپایا گیا بھاری مقدار میں اسلحہ ایمونیشن برآمد کر لیا

afghan

کوئٹہ/ چاغی (آن لائن)پاک افغان سرحدی علاقے دالبندین میں سیکورٹی فورسز اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے کا رروائی کر تے ہوئے غار میں چھپایا گیا بھاری مقدار میں اسلحہ ایمونیشن برآمد کر لیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سیکورٹی فورسز اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاع ملنے …

Read More »

مرکزی بینک نے بینکنگ سسٹم میں 1215 ارب 80 کروڑ روپے شامل کر دئیے

State Bank of Pakistan

کراچی  اپریل (اے پی پی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت بینکنگ سسٹم میں 1215 ارب 80 کروڑ روپے شامل کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمعہ کو اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت بینکنگ سسٹم میں 7 روز کے لئے 5.81 فیصد …

Read More »

سعودیہ پر حملوں کے لیے حوثیوں کی مدد کررہے ہیں،ایران

iran suadia

تہران: ایران کے ایک سرکردہ مذہبی رہ نما اور سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے مقرب مہدی طائب نے اعتراف کیا ہے کہ یمن کے حوثی باغیوں کی مسلح مدد کا مقصد سعودی عرب پر حملے کرنا ہے. ایران حوثی باغیوں کو اس لیے ہر ممکن مدد فراہم …

Read More »