تازہ ترین
Home / پاکستان / تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کے مالیاتی امور رواں سال کے آخر تک پایہ تکمیل تک پہنچنے کا امکان ہے

تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کے مالیاتی امور رواں سال کے آخر تک پایہ تکمیل تک پہنچنے کا امکان ہے

01-10
اسلام آباد ۔ 13 ستمبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے توانائی جام کمال خان نے کہا ہے کہ تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کے مالیاتی امور رواں سال کے آخر تک پایہ تکمیل تک پہنچنے کا امکان ہے، منصوبہ 2020 میں مکمل ہو گا۔ بدھ کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر احمد حسن اور دیگر ارکان کے سوالات کے جواب میں افغانستان کی صورتحال کی وجہ سے اس منصوبے میں تاخیر ہوئی ہے تاہم افغانستان نے اس حوالے سے یقین دہانیاں کرائی ہیں، اس منصوبے پر صدر مملکت کے ترکمانستان کے دورے اور وزارتی اجلاس میں غور کیا جائے گا، اس منصوبے کے پانچ پانچ فیصد اضافہ جات پاکستان، بھارت اور افغانستان اور 85 فیصد اضافہ جاتاترکمانستان برداشت کرے گا۔ ترکمانستان کی حکومت نے ترکمانستان گیس فیلڈ پر کام کا آغاز کر دیا ہے۔

تبصرے

تبصرے

Check Also

Pak-swiss

، پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان باہمی تجارت میں اضافے،پاکستان میں سوئس سرمایہ کاری کے فروغ اور پاکستانی طلبہ کے لیے وظائف کے حصول پر بھرپور توجہ

اسلام آباد ۔ 20 ستمبر (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے