Home / سی پیک / حکومت بلوچستان نے پاکستان بھر کے سرمایہ کاروں کو گوادر میں ٹیکس چھوٹ دینے کی منظوری دے دی ہے

حکومت بلوچستان نے پاکستان بھر کے سرمایہ کاروں کو گوادر میں ٹیکس چھوٹ دینے کی منظوری دے دی ہے

حکومت بلوچستان نے پاکستان بھر کے سرمایہ کاروں کو گوادر میں ٹیکس چھوٹ دینے کی منظوری دے دی ہے جبکہ اس فیصلے کی سمری وفاقی حکومت کو بھی ارسال کر دی گئی ہے۔
بلوچستان حکومت کے اس فیصلے کے نتیجے میں 30 سے 40 کمپنیاں گوادر میں کارخانے لگانے کا فیصلہ کر چکی ہیں۔
ایک محتاط اندازے کے مطابق، بلوچستان حکومت کے اس فیصلے سے گوادر میں 100 ارب روپے کی نئی سرمایہ کاری آئے گی جس کی بلدولت لگ بھگ 50 ہزار افراد کو روزگار ملے گا۔ واضح رہے کہ اس وقت گوادر انڈسٹریل سٹیٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے پاس 3 ہزار ایکٹر زمین موجود ہے۔

تبصرے

تبصرے

Check Also

gwadar gawadar-airport

گوادر ایئرپورٹ کا رن وے ایک ماہ کے لئے بند کرنے کا فیصلہ

گوادر (آئی این پی ) توسیعی کام کے پیش نظرگوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا رن وے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے