Home / جابز / حکومت کا موٹروے پولیس میں ہزاروں بھرتیاں کرنے کا فیصلہ

حکومت کا موٹروے پولیس میں ہزاروں بھرتیاں کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:حکومت نے موٹروے پولیس میں ہزاروں بھرتیوں کا فیصلہ کرلیاہے۔

 تفصیلات کیمطابق موٹروے پولیس میں بھرتیوں کے لئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سمری وزیراعظم کو بھجوادی ہے اور نواز شریف کی منظوری کے بعد 3 ہزار اسامیوں کا اشتہا ر دیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق نیشنل ہائی ویز موٹرویز پولیس کی ریکوزیشن پر سمری بھجوائی گئی ہے۔

تبصرے

تبصرے

Check Also

pakistan iran train

پاکستان اور ایران کے درمیان مسافر ٹرین کے اجراء، کوئٹہ اور زاہدان کے درمیان 15مال گاڑیاں چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد ۔ 18 جنوری (اے پی پی)وزارت ریلوے میں پاکستان اور ایران ریلوے کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے