Home / سی پیک / خیبرپختونخواہ حکومت منصوبے پرایک ارب بیس کروڑروپے خرچ کریگی

خیبرپختونخواہ حکومت منصوبے پرایک ارب بیس کروڑروپے خرچ کریگی

پشاور: دنیاکے بلندترین پولوگراؤنڈشندورکوسی پیک میں شامل کرنے کافیصلہ کرلیاگیا،منصوبے پرایک ارب بیس کروڑروپے لاگت آئے گی،جبکہ حکومت خیبرپختونخواہ کوسالانہ 38کروڑروپے آمدن ہوگی.میڈیارپورٹس کے مطابق خیبرپختونخواہ نے دنیاکے بلندترین پولوگراؤنڈشندورکوسی پیک میں شامل کرنے کافیصلہ کرلیا.

جس کے تحت شندورمیں پولوگراؤنڈکوجدید سہولتوں سے آراستہ ایڈونچرکلب بنایاجائے گا.اسی طرح اس منصوبے میں گالف کلب،گھڑسواری گراؤنڈ،ہوٹل، جبکہ گرم چشمہ میں عالمی معیارکے ریسٹورانٹ بنانابھی شامل ہیں. منصوبے سے حکومت کوسالانہ 38کروڑروپے کی آمدن ہوگی…

تبصرے

تبصرے

Check Also

pak-china

سی پیک کے بارے میں مشترکہ معاون کمیٹی کا ساتواں 2روزہ اجلاس(آج) سے اسلام آباد میں شروع ہوگا

اسلام آباد ۔ 20 نومبر (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک) کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے