تازہ ترین
Home / سیاحت و ثقافت / دیوارِ چین وقت کی بے مہری کا شکار بننے لگی

دیوارِ چین وقت کی بے مہری کا شکار بننے لگی

عجائبات عالم میں سے ایک عظیم دیوار چین انسانی ہاتھوں سے تراشی گئی دنیا کی طویل ترین تعمیر ہے ۔ دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دینے والی یہ دیوار گزرتے وقت کی بے مہری کا شکار ہو کر زبوں حال ہوتی جا رہی ہے۔

خلا سے دکھائی دی جانیوالی 8851 کلومیٹر طویل اس عظیم دیوار کا 30 فیصد حصہ وقت کیساتھ ساتھ غائب ہوچکا ہے ۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق اس دیوار کی تباہی میں سب سے بڑا ہاتھ ان دیہاتیوں کا ہے جو اس دیوار کے دامن میں آباد ہیں۔

یہ مقامی لوگ دیوار میں لگی مضبوط اور موٹی اینٹیں نکال کر اپنے گھر تعمیر کرتے ہیں۔ دیوار کی چوری شدہ اینٹیں فروخت بھی کی جاتی ہیں۔ اینٹوں کی مسلسل چوری کے باعث دیوار کو نقصان پہنچ رہا ہے اور وہ کئی جگہ سے خستہ حال ہوتی جارہی ہے۔

تبصرے

تبصرے

Check Also

Foreign tourists

ملک میں امن و امان کی صورتحال میں بہتر ی سے غیر ملکی سیاحوں کی پاکستان آمد میں اضافہ ہواہے

اسلام آباد ۔ 16 نومبر (اے پی پی) منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان ٹورازم چوہدری عبدالغفور خان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے