تازہ ترین
Home / پاکستان / راحیل شریف کو اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ کیلئے این او سی جاری

راحیل شریف کو اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ کیلئے این او سی جاری

اسلام آباد: پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کو اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ کے لئے این او سی جاری کر دیا گیا. وزیر دفاع خواجہ آصف نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ حکومت پاکستان نے جنرل (ر) راحیل شریف کو اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ کے لئے این او سی جاری کر دیا گیا ہے.

ان کا کہنا ہے کہ راحیل شریف کو قانون کے مطابق جی ایچ کیو کی منظوری کے بعد این او سی جاری کیا گیا. دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ آج صبح 11 بجے سعودی عرب کا خصوصی طیارہ لاہور پہنچا تھا جو 2 بج کر 10 منٹ کر راحیل شریف کو لے کر سعودی عرب کے لئے روانہ ہو گیا ہے…

تبصرے

تبصرے

Check Also

GO india go

بھا رت نے تحر یک آ زادی کو بد نا م کر نے کے لیے اسرائیل کی مدد سے کشمیر میں جعلی ’’ دولت اسلامیہ‘‘ گروپ بنانے کے منصوبے پر کام شرو ع کر دیا

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت نواز جماعت نیشنل کانفرنس کے رہنما آغا روح اللہ نے انکشاف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے