Home / دوستی / سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین سے چینی کمپنی کے چیئرمین کی وفد کے ہمراہ ملاقات

سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین سے چینی کمپنی کے چیئرمین کی وفد کے ہمراہ ملاقات

pak-china
اسلام آباد ۔ 10 جنوری (اے پی پی) سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین نعیم وائی زمیندار سے چین کی سی آئی ٹی آئی سی سکیورٹیز کی ذیلی کمپنی سی ایل ایس کے چیئرمین ژینی ٹینگ نے 11 رکنی وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے۔

سرمایہ کاری بورڈ میں ہونے والی ملاقات کے دوران سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین نے وفد کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع اور سرمایہ کاری پالیسی کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ کئی بڑی چینی کمپنیوں اور اداروں سمیت دنیا بھر کے دیگر ممالک کی معروف کمپنیوں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔ وفد نے قومی معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔

تبصرے

تبصرے

Check Also

China Industrial Zone

پاکستان میں چینی سرمایہ کاری سے نئی انڈسٹریز کا قیام

لاہور۔19جنوری(اے پی پی )ممتازتاجر رہنما وفیروز پور بورڈ لاہور کے سینئر نائب صدر خادم حسین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے