Home / سی پیک / سی پیک سے معیشت میں5فیصد اضافہ ہوا

سی پیک سے معیشت میں5فیصد اضافہ ہوا

لاہور: دختر اول مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی وجہ سے پاکستان کی معیشت میں5فیصد اضافہ ہوا ہے .سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ سی پیک جیسے عظیم منصوبے کے باعث پاکستان کی معیشت میں 5 فیصد اضافہ اس بات کی دلیل ہے کہ ہمارا ملک ترقی کی جانب گامزن ہے اور معاشی طور پر خود کفیل ہورہا ہے.

تبصرے

تبصرے

Check Also

china

ون بیلٹ ، ون روڈ منصوبے کے حوالے سے سربراہ کانفرنس مئی میں ہوگی

بیجنگ: چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ ون بیلٹ ، ون روڈ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے