تازہ ترین
Home / پاکستان / سی پیک نصو بہ بلو چستان کی تقد یر بد ل دے گا

سی پیک نصو بہ بلو چستان کی تقد یر بد ل دے گا

Gwadar Balochistan Pakistan
کوئٹہ۔24 اگست(اے پی پی) وزیر اعلیٰ بلو چستان کے مشیر و رکن صو با ئی اسمبلی میر محمد خا ن لہڑی نے کہا کہ عوام کی بلا رنگ ونسل خد مت ہما را نصب العین ہے، مو جو دہ دور حکو مت میں بلو چستا ن میں جتنے تر قیا تی کا م ہو رہے ہیں ما ضی میں ان کی تا ریخ نہیں ملتی ،نو اب ثنا ء اللہ زہر ی کی قیا دت میں صو بہ تر قی کی راہ پر گا مز ن ہے، سی پیک سے خطے میں خو شحا لی کے نئے سفر کا آ غا ز ہو گا، اقتصا دی راہد اری منصو بہ بلو چستان کی تقد یر بد ل دے گا ،بے رو ز گا ر نو جو انو ں کو روزگار کی فر اہمی کے لیے صو با ئی حکو مت اقد امات اٹھا رہی ہے ،یہ با ت انہو ں نے بد ھ کو ’’ اے پی پی ‘‘سے با ت چیت کر تے ہو ئے کہی ،رکن صوبائی اسمبلی نے کہا کہ علا قے کی تر قی وخو شحا لی اور عوام کی خد مت ہی ہما را مشن ہے ،عو ام با شعو ر ہے، مسلم لیگ (ن ) کا رگر دگی کی بنیا د پر مخا لفین کوعوامی قو ت سے شکت دینگے ،عو امی منصو بو ں کے تکمیل میں کو تا ہی کسی صو رت بر داشت نہیں کی جا ئے گی ، انہو ں نے کہا کہ سی پیک منصو بہ بلو چستان کے عو ام کی تقد یر بد ل رہی ہے انہو ں نے کہا کہ حلقہ انتخا ب میں لو گو ں کو درپیش مسا ئل کا خا تمہ کر دیا ہے، تعلیم صحت پینے کیلیے صا ف پا نی مو اصلا ت سمیت مختلف ترقیا تی کا مو ں کا جا ل بچھا دیا ہے، تما م منصو بو ں میں اجتما عیت کو فر وغ دیا ہے ۔انہو ں نے کہا کہ ہما ری سیا ست کا محو ر عو ام کی بلا امیتا ز خد مت ہے پا کستان مسلم لیگ ن نے ہمیشہ عو ام کی خد مت کی ہے اور خدمت کر تے رہیں گے، بلو چستان میں امن و اما ن بہتر ی کی طر ف گا مز ن ہے۔انہوں نے کہا کہ و ز یر اعلیٰ بلو چستان نو اب ثنا ء اللہ خا ن ز ہر ی کی قیا دت میں بلو چستان بھر میں ترقیاتی کا مو ں کا جا ل بچھادیا گیا ہے۔ انہو ں نے کہا کہ بلو چستان کے بے روز گار نو جو انو ں کو روز گا ر فر اہم کر کے بے رو ز گا ری کا خا تمہ کر دینگے ،انہو ں نے کہا ہے کہ مو جو دہ حکو مت تعلیم کی بہتر ی سمیت دیگر شعبوں کے معیا ر کو بہتر بنا نے کے لیے اقد اما ت اٹھا رہی ہے ،ہما ر ی کو شش ہے کہ بلو چستان کی ترقی و خوشحالی کے لئے تما م و سا ئل کو سنجید گی کے ساتھ بر و ئے کا ر لا رہے ہیں۔انہو ں نے کہا کہ بلو چستان کی تر قی پو ر ے ملک کی تر قی ہے ،سی پیک سے بلو چستان میں بے روز گا ری میں کمی آ ئے گی ۔

تبصرے

تبصرے

Check Also

LNG

حکومت ملکی توانائی کی ضروریات پورا کرنے کیلئے ہر ماہ 500 ملین مکعب فٹ یومیہ ایل این جی درآمد کر رہی ہے

اسلام آباد ۔ 22 ستمبر (اے پی پی) حکومت ملکی توانائی کی ضروریات پورا کرنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے