Home / سیاحت و ثقافت / عرفان صدیقی کی چائنہ کلچرل سینٹر کے ڈائریکٹر مسٹریویی سے ملاقات میں گفتگو

عرفان صدیقی کی چائنہ کلچرل سینٹر کے ڈائریکٹر مسٹریویی سے ملاقات میں گفتگو

china Cultural Counselor
اسلام آباد ۔ 2 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ وادبی ورثہ عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان عالمی اور علاقائی سطح پربے مثال دوستی اورشراکت داری کی نئی تاریخ رقم کرنے جارہے ہیں۔

علم وادب اور فن وثقافت کے شعبے میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون چین اور پاکستان کے عوام کو مزید قریب لانے میں اہم ثابت ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان میں چین کے کلچرل قونصلراور چائنہ کلچرل سینٹر کے ڈائریکٹر مسٹریویی سے گفتگو میںکیا جنہوں نے منگل کو قومی تاریخ وادبی ورثہ ڈویژن میں مشیر وزیر اعظم ان سے ملاقات کی۔

تبصرے

تبصرے

Check Also

passports

امریکہ ،برطانیہ سمیت دنیا کے 24 ممالک کو سیاحتی ویزوں کے اجراء کی پالیسی

راولپنڈی ۔ 22 جنوری (اے پی پی) پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن نے سیاحت کے فروغ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے