Home / دفاع / عسکری قیادت کا ایل اوسی پرفوجی جوانوں کوبھارتی جارحیت کا موثرجواب دینے کا حکم

عسکری قیادت کا ایل اوسی پرفوجی جوانوں کوبھارتی جارحیت کا موثرجواب دینے کا حکم

 راولپنڈی: کورکمانڈر راولپنڈی نے ایل او سی پر تعینات پاک فوج کے جوانوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ معصوم شہریوں کے خلاف بھارتی جارحیت کا موثر جواب دیں۔

آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری بیان کے مطابق کورکمانڈرراولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا اور بھارتی فائرنگ سے متاثرہ علاقے کا جائزہ لیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کورکمانڈرراولپنڈی نے پاک فوج کے جوانوں کوہدایت کی کہ وہ معصوم شہریوں کے خلاف بھارتی جارحیت کا موثرجواب دے۔

تبصرے

تبصرے

Check Also

pak army kp

پاکستانی فوجی سعودی عرب کی جغرافیائی حدود کے اندر سعودی افواج کی ٹریننگ اور ایڈوائزری کے طور پر کام کریں گے

اسلام آباد۔ 20 فروری (اے پی پی) وزیر دفاع خرم دستگیر خان نے کہا ہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے