Home / سی پیک / قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کی اکیڈیمک کونسل میں سی پیک ریسرچ سنٹر اور ایف ایم ریڈیو قائم

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کی اکیڈیمک کونسل میں سی پیک ریسرچ سنٹر اور ایف ایم ریڈیو قائم

karakoram
گلگت۔13 جنوری (اے پی پی ) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کی اکیڈیمک کونسل کے سالانہ اہم اجلاس کا انعقادگذشتہ روز کیاگیاجس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خلیل احمد نے کی۔

اجلاس میں رجسٹرار ڈاکٹر عبدالحمید لون ،ڈائریکٹر کیوای سی میر تعظیم اختر ،ڈائریکٹر ایڈوانس سٹڈیز ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر شاہنوازاور مختلف شعبہ جات کے سربراہان نے شرکت کی۔

اجلاس میں یونیورسٹی کی اب تک کارکردگی کاجائزہ لیاگیااوراسے مزیدبہتربنانے کیلئے تجاویزپیش کی گئیں۔اجلاس میں سی پیک ریسرچ سنٹر اور میڈیا اینڈ کمیونیکیشن شعبے میں ایف ایم ریڈیوقائم کرنے کی منظوری دی گئی۔

تبصرے

تبصرے

Check Also

gwadar port

گوادر میں 29 جنوری کو 2 روزہ نمائش 80 چینی کمپنیاں شریک

اسلام آباد ۔ 22 جنوری (اے پی پی) پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک کے چیئرمین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے