Home / پاکستان / لائیشیا نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کی حوالگی کا بھارتی مطالبہ مستردکر دیا ہے

لائیشیا نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کی حوالگی کا بھارتی مطالبہ مستردکر دیا ہے

کوالالمپور: باخبر ذرائع کے مطابق ملائیشیا نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کی حوالگی کا بھارتی مطالبہ مستردکر دیا ہے . تفصیلات کے مطابق ملائیشین حکومت نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کی حوالگی کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے عالمی مبلغ کو ملائیشیا میں 5 سال تک قیام کا خصوصی پرمٹ بھی جاری کر دیا ہے.

ملائیشیا کے حکام نے بھارتی مطالبہ پر جواب دیا ہے کہ بھارت ڈاکٹر ذاکر نائیک کیخلاف شدت پسندی پھیلانے کے حوالے سے ثبوت پیش کرے. تفتیش ہم خود کریں گے.

تبصرے

تبصرے

Check Also

tufan

خیبرپختونخوا،طوفان اور بارش نے تباہی مچادی

نوشہرہ کینٹ: نوشہرہ شدید طوفان اور بارش نے تباہی مچادی دیوار گرنے سے ایک نوجوان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے