Home / تجارت / مرکنٹائل ایکس چینج میں 3.757 ارب روپے کے سودے

مرکنٹائل ایکس چینج میں 3.757 ارب روپے کے سودے

Pakistan MEX
کراچی ۔ 13 جنوری (اے پی پی)پا کستان مرکنٹا ئل ایکسچینج لمیٹڈ میں جمعرات کو پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,338 کی سطح پر بند ہوا۔ میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 3.747 ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 6,963 رہی،

سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 1.358 ارب روپے تھی جبکہ کرنسیز کے بذ ریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 1.044ارب روپے, ڈبلیوٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 593.715 ملین روپے, پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 220.873 ملین روپے, ڈی جے کے سودوں کی مالیت 219.224 ملین روپے, چاندی کے سودوں کی مالیت 131.125 ملین روپے, قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 115.053 ملین روپے, این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 32.562 ملین روپے,

کاپر کے سودوں کی مالیت 14.653 ملین روپے,ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 13.116 ملین روپے اور برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 4.990 ملین روپے رہی،ایگریکلچرل کموڈٹیزمیں لال مرچ کی 9,320 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 1.649 ملین روپے اور کاٹن کی 19 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 8.546 ملین روپے تھی۔

تبصرے

تبصرے

Check Also

Pak_textile_exports_to_EU

یورپ کو ٹیکسٹائل برآمدات میں 4.2 ملین ڈالر سے زائد کا اضافہ

اسلام آباد ۔ 24 جنوری (اے پی پی) یورپ کو کی جانے والی ٹیکسٹائل برآمدات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے