تازہ ترین
Home / انٹرنیشنل / مضبوط یورپ ہمارے لئے اہم ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

مضبوط یورپ ہمارے لئے اہم ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ۔ 21 اپریل (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جنھوں نے یورپی یونین سے برطانیہ کی عیلحدگی کے فیصلے کا خیر مقدم کیا تھا نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ بلاک مضبوط رہے۔اطالوی وزیراعظم کے ہمراہ پریس کانفرنس میں انہون نے کہا کہ بطور امریکی صدر مضبوط یورپ میرے لئے بہت اہم ہے اورہم اس کو مضبوط بنانے کے لئے تعاون کریں گے۔

تبصرے

تبصرے

Check Also

Chinese President

چین کے 74 ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کے معاہدے

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین نے74 ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے