Home / سائنس اور ٹیکنالوجی / وزیرداخلہ کا جلد ہی آن لائن ویزا سسٹم متعارف کرنے کا اعلان

وزیرداخلہ کا جلد ہی آن لائن ویزا سسٹم متعارف کرنے کا اعلان

nisar

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے جلد ہی آن لائن ویزاسسٹم متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔
سٹیزن فیسلیٹیشن سنٹر کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران حسین حقانی کے بیان سے متعلق سوال کے جواب میں وزیرداخلہ نے کہاکہ یہ معاملہ وزارت داخلہ سے متعلق نہیں اور نہ ہی یہ وزارت داخلہ کا کام ہے تاہم جلد ہی حکومت آن لائن ویزاسسٹم متعارف کرائے گی ، موجودہ دورحکومت میں کوئی بھی غیرقانونی ویزاجاری نہیں ہوااوریہ سیاسی معاملہ نہیں ۔

تبصرے

تبصرے

Check Also

City-under-the-Ocen

’’سمندر کے نیچے دنیا کے پہلے شہر کی تعمیر‘‘ کون سا ملک بنا رہا ہے اور کون کون اس میں رہ سکے گا ؟ حیرت انگیز انکشافات

ٹوکیو:  سائنسدانوں نے کہاہے کہ سمندروں کی سطح میں اضافے کے نتیجے میں زمین کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے