Home / پاکستان / وزیر خارجہ خواجہ آصف سے ملاقات میں ترک قیادت کی جانب سے پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کیا گیا

وزیر خارجہ خواجہ آصف سے ملاقات میں ترک قیادت کی جانب سے پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کیا گیا

pakistan-turkey

پاکستان اور ترکی کے تعلقات دیرینہ ہیں، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں پاکستان نے دیں، وزیر خارجہ خواجہ آصف سے ملاقات میں ترک وزیر اعظم کی گفتگو۔

انقرہ:وزیر خارجہ خواجہ آصف سے ملاقات میں ترک قیادت کی جانب سے پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کیا گیا۔ ترک وزیر اعظم نے پاکستانی ہم منصب شاہد خاقان عباسی کیلئے نیک تمناؤں کا پیغام بھی بھیجا۔ خواجہ آصف سے ملاقات میں ترک وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ساٹھ ہزار پاکستانیوں نے دہشتگردی کے خلاف قیمتی جانیں گنوائیں، عالمی برادری پاکستان کی قربانیاں تسلیم کرے۔

ترک وزیر اعظم نے مزید کہا کہ افغانستان کے معاملے پر ترکی پاکستان کی حمایت کرتا ہے۔ ترک وزیر اعظم نے خواجہ آصف کو بھی وزیر خارجہ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

تبصرے

تبصرے

Check Also

pakistan saudiarabia -1496048230-682-640x480

جلد سعودی عرب کی وزارت کامرس کا وفد پاکستان کا دورہ کرکے تجارتی معاملات پر بات چیت کرے گا

لاہور ۔ 17 نومبر (اے پی پی) سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر نواف سعید …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے