Home / سی پیک / ویمن یونیورسٹی میں تین روزہ سی پیک کانفرنس کا آغا

ویمن یونیورسٹی میں تین روزہ سی پیک کانفرنس کا آغا

Shaheed-Benazir-Bhutto-University-Sheringal-Dir cd
پشاور۔14فروری (اے پی پی )شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور میں چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈورپر تین روزہ عالمی کانفرنس27فروری سے شروع ہوگی۔ جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق یہ کانفرنس سنٹر آف ایکسیلنس فار سی پیک،

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیویلپمنٹ اکنامکس ، جامعہ پشاور اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے باہمی اشتراک سے منعقد کی جارہی ہے جس میں سی پیک کے تناظر میں چیلنجز اور دستیاب مواقعوں کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ کانفرنس یکم مارچ کو اختتام پذیر ہو گی۔

تبصرے

تبصرے

Check Also

CPEC road

سی پیک پلان میں معاشی ، سماجی، تعلیمی، زرعی، صنعتی، توانائی ، ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر سمیت معاشی ترقی کے وسیع تر شعبوں کا احاطہ کیا گیا

اسلام آباد ۔ 21 فروری (اے پی پی) 56ارب ڈالر کے سی پیک طویل المدتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے