Home / تجارت / ٹرانسفارمرز کی ملکی پیداوار میں 15 فیصد اضافہ

ٹرانسفارمرز کی ملکی پیداوار میں 15 فیصد اضافہ

distribution-transformer
اسلام آباد ۔ 13جنوری (اے پی پی)سٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ 2017 ء کے دوران ٹرانسفارمرز کی ملکی پیداوار میں 15 فیصد اضافہ ہوا۔

بینک کی جانب سے جاری سالانہ رپورٹ کے مطابق 2017ء کے دوران ٹرانسفارمرز کی قومی پیداوار 37 ہزار یونٹس تک پہنچ گئی جبکہ 2016ء میں 32 ہزار یونٹس کی پیداوار حاصل ہوئی تھی، اس طرح 2016 ء کے مقابلے میں 2017ء کے دوران ٹرانسفارمرز کی ملکی پیداوار میں 5 ہزار یونٹس ( 15.63 فیصد) کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

تبصرے

تبصرے

Check Also

Value-added textile

فرینکفرٹ انٹرنیشنل ہیم ٹیکس پاکستانی ٹیکسٹائل اربوں روپے کے انٹرنیشنل ایکسپورٹ آرڈرز بھی حاصل کرنے میں کامیاب

فیصل آباد۔22جنوری(اے پی پی )فرینکفرٹ انٹرنیشنل ہیم ٹیکس میں تھائی لینڈ، چائنہ ، بنگلہ دیش …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے