Home / تجارت / پاکستان اور ایران کے مابین تجارت کا حجم 1 ارب 50 کروڑ ڈالر سالانہ تک پہنچ چکا

پاکستان اور ایران کے مابین تجارت کا حجم 1 ارب 50 کروڑ ڈالر سالانہ تک پہنچ چکا

pak iran
لاہور ۔ 14 فروری (اے پی پی) تاجر رہنما و سابق وائس چیئرمین لاہور ٹاؤن شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن میاں خرم الیاس نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے مابین تجارتی سرگرمیوں کا حجم 1ارب 50کروڑ ڈالر سالانہ تک پہنچ چکا ہے اور ایران اس بات کا خواہاں ہے کہ پاک ایران تجارتی حجم 5ارب ڈالر سالانہ تک پہنچ جائے،

پاک ایران تجارتی حجم 5ارب ڈالرسالانہ تک بڑھنے سے صنعتی شعبہ ترقی کریگا اور تجارتی خسارہ میں کمی و زرمبادلہ کے ذخائر بڑھیں گے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے صنعتکاروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

تبصرے

تبصرے

Check Also

see foods

عالمی منڈیوں میں پاکستانی سمندری خوراک کی برآمد میں 18 فیصد اضافہ

فیصل آباد ۔ 20 فروری (اے پی پی) دنیا بھر میں پاکستان کی سمندری خوراک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے