Home / دوستی / پاکستان اور چین کے درمیان ایک اور معاہدے پر دستخط

پاکستان اور چین کے درمیان ایک اور معاہدے پر دستخط

Pakchina Uni
بیجنگ: پاکستان کی فارن سروس اکیڈمی اور چینی فارن افیئریونیورسٹی کے درمیان تعاون کے معاہدے کی یادداشت پر دستخط ہوگئے ہیں۔ پاکستان کی طرف سے سفیر مسعود خالد اور چین کی طرف سے چینی فارن افیئرز یونیورسٹی کے صدر قنییاقنگ نے دستخط کیے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی وزارت خارجہ کی فارن سروس اکیڈمی اور چین کی وزارت خارجہ کی یونیورسٹی آف دی منسٹری آف فارن افیئرز کے درمیان تعاون کیلئے معاہدے پر دستخط چین کے دارلحکومت بیجنگ میں آج ہونیوالی ایک تقریب کے دوران کیے گئے ۔

تبصرے

تبصرے

Check Also

China Industrial Zone

پاکستان میں چینی سرمایہ کاری سے نئی انڈسٹریز کا قیام

لاہور۔19جنوری(اے پی پی )ممتازتاجر رہنما وفیروز پور بورڈ لاہور کے سینئر نائب صدر خادم حسین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے