Home / دوستی / پاکستان اور چین کے درمیان عوامی سطح پر روابط اور تجارت، تعلیم، ثقافت، معیشت سمیت مختلف شعبوں میں اشتراک

پاکستان اور چین کے درمیان عوامی سطح پر روابط اور تجارت، تعلیم، ثقافت، معیشت سمیت مختلف شعبوں میں اشتراک

ChinaPakistan
اسلام آباد ۔ 9 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان اور چین کے درمیان عوامی سطح پر روابط اور تجارت، تعلیم، ثقافت، معیشت سمیت مختلف شعبوں میں اشتراک کار کو مزید وسعت دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

انہوں نے یہ بات پاکستان میں چین کے سفیر یاﺅ جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے منگل کو وزیراعظم آفس میں ان سے ملاقات کی۔وزیراعظم نے سفیر یاﺅ کو پاکستان میں تقرری پر مبارکباد دیتے ہوئے دونوں اقوام کے درمیان سدا بہار تذویراتی تعاون پر مبنی شراکت داری کے استحکام کا اعادہ کیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کا مضبوط رشتہ اور کثیر الشعبہ جاتی تعاون پہلے سے کہیں زیادہ پرزور انداز میں گہرا ہوگا۔

تبصرے

تبصرے

Check Also

China Industrial Zone

پاکستان میں چینی سرمایہ کاری سے نئی انڈسٹریز کا قیام

لاہور۔19جنوری(اے پی پی )ممتازتاجر رہنما وفیروز پور بورڈ لاہور کے سینئر نائب صدر خادم حسین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے