Home / جابز / پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن کی رکن کمپنیاں ایک لاکھ20 ہزار افراد کو براہ راست ،50 ہزارکو بلواسطہ روزگار فراہم کررہی ہیں

پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن کی رکن کمپنیاں ایک لاکھ20 ہزار افراد کو براہ راست ،50 ہزارکو بلواسطہ روزگار فراہم کررہی ہیں

04-02
اسلام آباد ۔ 5 جولائی (اے پی پی) پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن(پاشا) کی رکن کمپنیاں ایک لاکھ20 ہزار افراد کو براہ راست جبکہ50 ہزار کارکنوں کو بلواسطہ روزگار فراہم کررہی ہیں۔ پاشاکی صدر جہاں آراء نے کہا ہے کہ ایسوسی ایشن کی رکن کمپنیوں میں خدمات سرانجام دینے والے عملے کی تنخواہوں میں گذشتہ سال2016ء کے مقابلہ میں رواں سال مجموعی طور پر 16.37 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایسوسی ایشن کے ممبران کی مجموعی تعداد130 ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئی ٹی کے شعبہ میں کام کرنے والے افراد کی تنخواہوں میں ہرسال پرکشش اضافہ ہورہا ہے۔

تبصرے

تبصرے

Check Also

Astronomers

ماہرینِ فلکیات نے زمین کے حجم کا سیارہ دریافت کرلیا، نئے سیارے کا نام راس 128 بی رکھا گیا

لندن ۔ 16 نومبر (اے پی پی) ماہرینِ فلکیات نے زمین کے حجم کا ایک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے