تازہ ترین
Home / تجارت / پاکستان میںای بائیک کی تیاری کا آغاز، فروخت چند ماہ میں شروع کر دی جائے گئی

پاکستان میںای بائیک کی تیاری کا آغاز، فروخت چند ماہ میں شروع کر دی جائے گئی

اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان میں پہلی بار الیکٹرک موٹر سائیکل کی فروخت آئندہ چند ماہ میں شروع کر دی جائے گئی ۔نجی ٹیلی ویژن کے مطابق پاکستان میں پہلی مرتبہ مقامی وسائل سے ای بائیک کی تیاری کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نجی کمپنی پاکستان میں بجلی سے چلنے والی موٹرسائیکلوں کے تین مختلف ماڈل ای 70، ای 100 اور 125 جلد فروخت کے لیے پیش کرے گی۔ بنیادی ماڈل یعنی ای 70 پاکستان میں لگ بھگ 35 سے 40 ہزار روپے میں فروخت کے لیے پیش کی جائے گی۔

تبصرے

تبصرے

Check Also

Dolor Rupee

پاکستان کی معیشت 300 ارب ڈالرز کے حجم سے تجاوز کرگئی ہے: اسحاق ڈار

اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے رواں مالی سال سے متعلق اقتصادی جائزہ  رپورٹ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے