Home / پاکستان / پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ اینڈ ریسرچ سینٹرمیں ہسپتال کی پہلی بٹری مشین نصب

پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ اینڈ ریسرچ سینٹرمیں ہسپتال کی پہلی بٹری مشین نصب

Pakistan-Kidney-Liver-Institute-and-Research-Center-Lahore-
لاہور۔13جنوری(اے پی پی )پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ اینڈ ریسرچ سینٹرمیں ہسپتال کی پہلی سی ٹی سکین مشین نصب کر دی گئی ہے اور مریضوں کے سکینز شروع ہوگئے ہیں۔ہسپتال میں گذشتہ روز پہلی سی ٹی سکین مشین کو آپریشنل کر دیا گیا ۔ اس جدید مشین سے مریضوں کے سکینز بخوبی انجام دئے جا سکیں گے۔

یاد رہے کہ پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ اینڈ ریسرچ نے اپنے مشن کے مطابق صوبے سمیت پاکستان کے عوام کو تشخیصی و معالجاتی سہولیات کی بلا تفریق فراہمی کا عزم لئے اپنے دروازے گذشتہ ماہ کے آخر میں مریضوں کیلئے کھول دئے ہیں ۔

تبصرے

تبصرے

Check Also

Urdu

صدر ممنون حسین نے جدید ترین اردو لغت کے آئن لائن ایڈیشن کا باضابطہ افتتاح کر دیا

اسلام آباد ۔ 24 جنوری (اے پی پی) صدر ممنون حسین نے جدید ترین اردو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے