تازہ ترین
Home / سی پیک / پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کا تیسرا مرحلہ مئی 2017 میں مکمل ہو جائے گا،چیئرمین گوادر بندرگاہ اتھارٹی

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کا تیسرا مرحلہ مئی 2017 میں مکمل ہو جائے گا،چیئرمین گوادر بندرگاہ اتھارٹی

اسلام آباد ۔ 5 جنوری (اے پی پی) گوادر بندرگاہ اتھارٹی کے چیئرمین دوستین جمال دین نے کہاہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کا تیسرا مرحلہ مئی 2017 میں مکمل ہو جائے گا۔ ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ بیجنگ میں ہونے والا جے سی سی کا چھٹا اجلاس اس اعتبار سے اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اس میں پاکستان کے تمام صوبوں کے حکام پوری تیاری کے ساتھ شریک ہوئے ۔ انھوں نے کہا کہ یہ وہ منصوبہ ہے جس کے فوائد تمام صوبوں،ان کے عوام اور خطے کے دیگر ممالک کو پہنچے گا۔ دوستین نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں

تبصرے

تبصرے

Check Also

China Industrial Zone

سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز کے قیام سے ملک میں روزگار کے نئے مواقع پیدا

اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیرصنعت وپیداوار غلام مرتضیٰ جتوئی نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے