Home / پاکستان / پنجاب میں آم کی سالانہ پیداوارچودہ لاکھ ٹن سے تجاوز کر گئی

پنجاب میں آم کی سالانہ پیداوارچودہ لاکھ ٹن سے تجاوز کر گئی

mango
لاہور۔11 فروری(اے پی پی )پاکستان میں آم کا زیر کاشت رقبہ 173731 ہیکٹرز ، پیداوار 1845528 ٹن جبکہ پنجاب میں آم کا زیر کاشت رقبہ 112297ہیکٹرز ، پیداوار 1455754 ٹن سے بھی تجاوز کر گئی ہے ۔

پاکستان مینگو گروئرز ایسوسی ایشن کے ذرائع کے مطا بق پنجاب میں آم کی زیادہ تر کاشت فیصل آباد ، رحیم یارخان ، خانیوال، وہاڑی ، مظفر گڑھ ، ملتان، بہاولپور ،سرگودھا، ڈی جی خان ،لاہور ڈویژنز میں کی جاتی ہے۔

صوبہ پنجاب ملکی پیداوار کا کل 79فیصد حصہ پیدا کررہاہے ۔ اس وقت پاکستان میں 836000 ہیکٹرز رقبہ پر پھلوں کے باغات موجود ہیں جہاں سے سالانہ 6926700 ٹن پیداوار حاصل ہو رہی ہے ۔

تبصرے

تبصرے

Check Also

orang line train development

اورنج لائن کے ٹریک پر 10کلومیٹر طویل پٹری بچھالی گئی

لاہور۔22 فروری(اے پی پی )وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر اور سٹیئرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے