Home / پاکستان / پنجاب میں آم کی پیداوار 1455754 ٹن سے تجاوز کر گئی

پنجاب میں آم کی پیداوار 1455754 ٹن سے تجاوز کر گئی

mango treas
قصور۔14 فروری(اے پی پی ) پاکستان میں آم کا زیرکاشت رقبہ 173731ہیکٹرز‘ پیداوار 1845528ٹن جبکہ پنجاب میں آم کازیرکاشت رقبہ 112297ہیکٹرز‘ پیداوار1455754ٹن سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔

پاکستان مینگو گروئرزایسوسی ایشن کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں آم کی زیادہ ترکاشت رحیم یارخان‘ خانیوال‘ فیصل آباد‘ وہاڑی‘ مظفر گڑھ‘ملتان ‘ بہاولپور‘ سرگودھا‘ڈی جی خان اورلاہورڈویژنزمیں کی جاتی ہے۔

صوبہ پنجاب ملکی پیداوار کا کل79فیصدحصہ پیدا کر رہاہے اسوقت پاکستان میں 836000ہیکٹرز رقبہ پر پھلوں کے باغات موجود ہیں جہاں سے سالانہ 6926700ٹن پیداوار حاصل ہورہی ہے

تبصرے

تبصرے

Check Also

orang line train development

اورنج لائن کے ٹریک پر 10کلومیٹر طویل پٹری بچھالی گئی

لاہور۔22 فروری(اے پی پی )وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر اور سٹیئرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے