Home / دوستی / چینی یونیورسٹیز میں اردو پڑھانے کا اعلان کردیا گیا

چینی یونیورسٹیز میں اردو پڑھانے کا اعلان کردیا گیا

 

بیجنگ : اب چینی طالب علم بھی اردو زبان سکیھیں گے .چین کے شمال مغربی خود مختار علاقے سنکیانگ ایغور کی دو جامعات نے انڈر گریجویٹ نصاب میں اردو اور فارسی کو شامل کرنے کا اعلان کردیا۔

شی ہیزی یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز  کے مطابق سنکیانگ صوبے کے دارالحکومت ارومچی میں واقع شی ہیزی یونیورسٹی اور سنکیانگ نارمل یونیورسٹی بالترتیب اردو اور فارسی ڈپارٹمنٹ شروع کرنے اور ملک بھر سے ان شعبوں میں طالب علموں کے داخلے کا آغاز کرنے والی ہے۔
 پریس ریلیز کے مطابق  فارسی اور اردو سیکھنے سے خطے میں تجارت کو فروغ حاصل ہوگا جب کہ دہشت گردی پر قابو پانے میں مدد ملے گی . چینی اردو زبان سیکھ کر پاک چائنہ اقتصادی راہداری کے ثمرات سمیٹ سکیں گے.

تبصرے

تبصرے

Check Also

uSA

پاکستان بارے بعض غلط تصورات کو زائل کرنے کیلئے امریکی پاکستانی پبلک افیئرز کمیٹی نے امریکہ میں کام شروع کردیا

واشنگٹن/اسلا م آباد (آئی این پی)پاکستان اور اسکے دہشتگردی اور انہتا پسندی کے خلاف کردار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے