Home / انٹرنیشنل / چین میں ایک جھیل کی رنگت تبدیل ہو کر گلابی ہو گئی

چین میں ایک جھیل کی رنگت تبدیل ہو کر گلابی ہو گئی

02-20

شننگ(17-اپریل-2017) چینی اہلکار اور ماحولیاتی ماہرین ایک سطح مرتفع جھیل کے بارے میں تحقیقات کررہے ہیں جس کی رنگت گلابی ہو گئی ہے ، ایک مربع کلومیٹر پر محیط یہ جھیل صوبہ چنگہائی میں چنگہائی جھیل کمپلیکس کا حصہ ہے اور یہ ریت کی ایک پٹی کے ذریعے اصل جھیل سے الگ ہے.شنہوا کے رپورٹوں نے تصدیق کی ہے کہ چھوٹی جھیل کی سطح گلابی ہو گئی ہے ، پانی کے نیچے کیچڑ اور جڑی بوٹیاں بھی نشان زدہ ہیں اور ناگوار بو آرہی ہے، چنگہائی لیک ریزرویشن و ایڈمنسٹریشن دفتر کے اہلکاروں کا کہنا ہے کہ کیچڑ اور جڑی بوٹیوں کی بڑی مقدار گلابی رنگ کے مواد سے نشان زدہ ہو گئی ہے ، اس جھیل کے پانی کے نمونے تجزیہ کیلئے وسطی ہوبی صوبہ بھیج دیئے گئے ہیں .

حکام صرف اس وقت چوکنا ہو گئے جب ایک شخص نے انٹرنیٹ پر گلابی جھیل کی تصویر بھیجی جس پر گرما گرم بحث شروع ہو گئی ، دفتر کی ویب سائٹ پر چسپاں کئے جانیوالے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس جھیل کے آس پاس چراہ گاہیں اور چھوٹی بستیاں ہیں ، آس پاس کوئی صنعت بھی نہیں ہے لہذا ہم اس مفروضے کو مسترد کرتے ہیں کہ یہ جھیل اسی وجہ سے آلودہ ہو گئی ہے، چنگہائی …

تبصرے

تبصرے

Check Also

saudi arab suadia

سعودی عرب نے سیاحتی ویزے دینے کی منظوری دیدی

سعودی عرب کی وزارت سیاحت نے غیر ملکی شہریوں کو ویزے جاری کرنے کی باضابطہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے