تازہ ترین
Home / انٹرنیشنل / چین میں بھی شاہی قلعہ لاہور

چین میں بھی شاہی قلعہ لاہور

china Shahiqila

آرکیٹیکچر اینڈ بلڈنگ پراجیکٹس کے زیر اہتمام شنگھائی میں تعمیر کیا گیا یہ قلعہ پاک چین دوستی کی علامت ہے

شنگھائی:لاہور کا شاہی قلعہ چین میں؟ یہ کیسے ہو سکتا ہے ؟ ارے جناب، جہاں چین اور پاکستان جیسی سچی اور پکی دوستی ہو وہاں کچھ بھی ہو سکتا ہے ۔ بس یہی وجہ ہے کہ لاہور کا تاریخی قلعہ اب اپنی پوری شان و شوکت کے ساتھ چین کے شہر شنگھائی میں بھی دیکھا جا سکتا ہے ۔ شنگھائی کا یہ شاہی قلعہ لاہور اسی ہمہ جہت دوستی کی ایک شاندار مثال ہے ۔ ایک ویب سائٹ کے مطابق شنگھائی میں قائم کیا گیا یہ شاہی قلعہ آرکیٹیکچر اینڈ بلڈنگ پراجیکٹس کا حصہ ہے جسے جو بھی دیکھتا ہے بس دیکھتا ہی رہ جاتا ہے ۔ چینی سوشل میڈیا پر پوسٹ اس کی تصاویر کو بھی ہزاروں مرتبہ دیکھا اور لائیک کیا جاچکا ہے ، شاہی قلعہ کے صدر دروازے پر لہراتے چین اور پاکستان کے جھنڈے دونوں ممالک کی سمندر سے گہری اور ہمالیہ سے اونچی دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہیں ۔

تبصرے

تبصرے

Check Also

Somalia's Pakistan

صومالیہ کا پاکستان کے ساتھ تجارتی روابط بڑھانے کے لیے ٹھوس اقدامات کا اعلان

راولپنڈی23نومبر (اے پی پی )صومالیہ کی سفیر خدیجہ محمد المخزومی نے کہاہے کہ صومالیہ پاکستان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے