Home / دفاع / کمانڈر پاکستان فلیٹ اور پاک بحریہ کے جہازوں پی این ایس نصر اور پی این ایس خیبرکا ماریشیئس کا دورہ

کمانڈر پاکستان فلیٹ اور پاک بحریہ کے جہازوں پی این ایس نصر اور پی این ایس خیبرکا ماریشیئس کا دورہ

PNS Nasar Ship
سلام آباد ۔ 15 جنوری(اے پی پی) پاک بحریہ کے جہازوں پی این ایس نصر اور پی این ایس خیبر پر مشتمل ٹاسک گروپ نے ماریشیئس کی بندرگاہ لوئس کا دورہ کیا ۔ پاک بحریہ کے یہ جہاز مشرقی افریقی ممالک اور بحرِ ہند کے جزیرہ نما ممالک کے خیر سگالی دورے پر ہیں۔

پی این ایس خیبرٹائپ21-فریگیٹ جہازہے اور پی این ایس نصر معاون جنگی جہاز ہے۔پاک بحریہ کے جہازوں کے دورے کا مقصد خطے میں امن و سکیورٹی کا فروغ اور ماریشیئس کی آزادی کی پچاس سالہ افتتاحی تقریبات میں شرکت ہے۔

تبصرے

تبصرے

Check Also

pak army kp

پاکستانی فوجی سعودی عرب کی جغرافیائی حدود کے اندر سعودی افواج کی ٹریننگ اور ایڈوائزری کے طور پر کام کریں گے

اسلام آباد۔ 20 فروری (اے پی پی) وزیر دفاع خرم دستگیر خان نے کہا ہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے