تازہ ترین
Home / انٹرنیشنل / یہ ہوئی نا بات!! چین نے پاکستان کو اب تک کی بڑی خوشخبری سنا دی

یہ ہوئی نا بات!! چین نے پاکستان کو اب تک کی بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد:(15اپریل2017)چینی سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ ایک خطہ ایک سڑک کا وژن خطے سے منسلک لوگوں کا مشترکہ وژن ہے‘ چین اور دنیا کے عوام امن و سلامتی کے ذریعے ترقی و خوشحالی چاہتے ہیں‘ سی پیک میں چین کا تعاون عوام کے لےء فوائد کا باعث ہوگا‘ سخت محنت کے ذریعے ہی ہم ترقی کے خواب کو تعبیر دے سکتے ہیں‘ 2015 میں صدر شی جن پنگ نے پاکستان کا تاریخی دورہ کیا‘ دورے سے دونوں ملکوں کے تعلقات کو نئی جہت ملی. جمعہ کو چینی صدر شی جن پنگ کی کتاب کی رونمائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سن وی ڈونگ نے کہا کہ صدر شی جن پنگ چین کی کمیونسٹ پارٹی کے اعلیٰ رہنما ہیں 2014 میں چین اور پاکستان نے مل کر اسلام آباد میں کتاب کے انگریزی ایڈیشن کی رونمائی کی.کتاب کے اردو ایڈیشن پر متعلقہ داروں اور افراد کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کتاب میں چین کی ترقی اور طرز حکمرانی کے تصورات تفصیل سے بیان کئے گئے ہیں. 2015 میں صدر شی جن پنگ نے پاکستان کا تاریخی دورہ کیا صدر شی جن پنگ کے دورے سے دونوں ملکوں کے تعلقات کو نئی جہت ملی. کتاب کے ذریعے پاکستانی عوام کو چین کے بارے میں جاننے کا موقع ملے گا. ایک خطہ ایک سڑک کا وژن خطے سے منسلک لوگوں کا مشترکہ وژن ہے چینی سفیر نے کہا کہ کتاب چین اور دنیا کی ترقی کے خوابوں کی عکاس ہے چین اور دنیا کے عوام امن و سلامتی کے ذریعے ترقی و خوشحالی چاہتے ہیں. سی پیک میں چین کا تعاون عوام کے لئے فوائد کا باعث ہوگا. انہوں نے کہا کہ سخت محنت کے ذریعے ہی ہم ترقی کے خواب کو تعبیر دے سکتے ہیں. چینی سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ ایک خطہ ایک سڑک کا وژن خطے سے منسلک لوگوں کا مشترکہ وژن ہے…

تبصرے

تبصرے

Check Also

army cheef china

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر سن وی ڈونگ کی الوداعی ملاقات

چینی سفیر نے دہشتگردی کے خلاف جنگ اور خطے میں امن و استحکام کیلئے پاک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے