Home / کھیل

کھیل

پاکستان نے کوئنزلینڈ کو شکست دے دی

799202-PakJuniorHockeyTeam-1492788829-218-640x480

 لاہور: آسٹریلین جونیئرز ہاکی چیمپئن شپ میں پاکستان نے کوئنزلینڈ کو شکست دے دی۔ آسٹریلین نیشنل جونیئرز ہاکی چیمپئن شپ میں پاکستان نے کوئنزلینڈ کو ایک کے مقابلے میں3 گول سے شکست دے کر دوسری کامیابی سمیٹ لی، افراز احمد نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 بار گیند کو …

Read More »

آئی پی ایل دکھانے پر جیو سوپر کے خلاف شکایات ، پیمرا کونسل آف کمپلینٹس 14 اپریل کو سماعت کرے گی

Geo Super

اسلام آباد:  پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا ) نے آئی پی ایل کے میچز نشر کرنے پر جیو سوپر کے خلاف موصول ہونے والی شکایات کونسل آف کمپلینٹس کو بھجوا دی ہیں، ان شکایات پر کل (جمعہ کو)فیصلہ کیا جائے گا ۔ پیمرا کی جانب سے جاری بیان میں …

Read More »

شاہد آفریدی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سفیر مقرر

afridi

دبئی: آئی سی سی نے شاہد آفریدی اور دیگر 7 کرکٹ اسٹارز کو چیمپئنز ٹرافی کے لیے سفیر مقرر کیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نوجوان نسل کو اپنے کھیل سے متاثر کرنے اور چیمپئنز ٹرافی کی مقبولیت میں اضافہ کیلیے 8 سفیر مقرر کیے …

Read More »

پاکستان بلائنڈ ورلڈ کپ 2018 کے فائنل کی میزبانی کرے گا

blind

 لاہور: پاکستان بلائنڈ ورلڈ کپ 2018 کے فائنل اور متعدد میچز کی میزبانی کرے گا۔ بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ 2018 کا فائنل اور متعدد میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیرمین سید سلطان شاہ نے کہا ہے ورلڈ کپ 2018 کے میچز کی میزبانی پاکستان اور …

Read More »

پاک بھارت سیریز سے انکار، شہریار کی بھارتی بورڈ کو ٹف ٹائم دینے کی تیاری

sharyar khan

شہریار خان ایشیئن کرکٹ کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے سری لنکا چلے گئے۔ چیئرمین پی سی بی بھارتی بورڈ سے پاک بھارت کرکٹ سیریز کے حوالے سے دو ٹوک مؤقف اپنائیں گے، ان کی کوشش ہو گی کہ بھارت کو قانونی چارہ جوئی سے ڈرا کر سیریز کیلئے راضی …

Read More »

بھارت بگ تھری قائم رکھنے کیلئے متحرک، سری لنکا، بنگلہ دیش اور زمبابوے نے بھی یقین دہانی کرا دی

BCCI

لاہور:  بھارت کی جانب سے ایک مرتبہ پھر بگ تھری کو قائم رکھنے کیلئے خفیہ سازشوں کا انکشاف ہوا ہے اور پتہ چلا ہے کہ دیگر کرکٹ بورڈ کیساتھ روابطہ بھی کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف سپورٹس صحافی عبدالماجد بھٹی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

بھارتی وزارت داخلہ نے پاک بھارت کرکٹ سیریز کیلئے بی سی سی آئی کے خط کو مستردکردیا

INDAIN interier minitor

نئی دہلی: بھارتی وزارت داخلہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کیلئے بی سی سی آئی کے خط کو مستردکردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ پاک بھارت سیریز کے حالات سازگار نہیں ہیں اس لئے پاکستان کے ساتھ کھیلنے کی فی الحال اجازت نہیں دے …

Read More »

پی سی بی نے محمد عرفان پر غلطی تسلیم کرنے پر چھ ماہ کی پابندی اور 10لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا

irfan

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر محمد عرفان نے بکیز کی جانب سے رابطہ کرنے پر بورڈ کو اطلا ع نہ کرنے کی غلطی تسلیم کر لی ہے جس پر بورڈ کی جانب سے ان پر چھ ماہ کی پابندی اور 10لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیاہے ۔ کرنل …

Read More »

مزار قائد پر بین الاقوامی ریسلرز کی حاضری، سیلفیاں بھی بنوائیں

Raslers

کراچی: پاکستان آئے ہوئے بین الاقوامی ریسلرز نے مئی میں ہونے والے مقابلوں سے پہلے ہی رنگ جما دیا. پہلوانوں نے فوجی جوانوں کے ساتھ خوب سیلفیاں بنوائیں. تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں مختلف مقامات کے دوروں کے بعد بین الاقوامی پہلوانوں یاسین عثمانی، ٹائنی آئرن اور بادشاہ خان …

Read More »

پاکستان ہاکی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز 2۔1 سے ہرا دی

Hockey

پاکستان ہاکی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں دو ایک سے ہرا دیا، دونوں ٹیموں کے درمیان آخری میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔ ویلنگٹن:  23 مارچ کے پرمسرت موقع پر پاکستانی ہاکی ٹیم نے بھی شائقین کو بڑا تحفہ دیدیا۔ نیوزی لینڈ ٹور …

Read More »