Home / سی پیک

سی پیک

گوادر میں 29 جنوری کو 2 روزہ نمائش 80 چینی کمپنیاں شریک

gwadar port

اسلام آباد ۔ 22 جنوری (اے پی پی) پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک کے چیئرمین مشاہد حسین سیّد نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ 15 سالہ منصوبہ ہے، یہ منصوبہ کسی شخص، حکومت، سیاسی جماعت اور ادارہ سے بالاتر ہے، گوادر میں 29 جنوری کو 2 روزہ …

Read More »

سی پیک انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کانفرنس دونوں ممالک کے 200 سے زائد تجارتی نمائندگان کی شرکت

CPEC-France-

راولپنڈی ۔ 22 جنوری (اے پی پی) راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام سی پیک انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کانفرنس 29جنوری کو چین کے دارالحکومت بیجنگ میں منعقد ہو گی ۔راولپنڈی چیمبر آف کامر کی ریجنل ٹریڈ کمیٹی کے چیئرمین خورشید برلاس نے اے پی پی کو بتایاکہ …

Read More »

آسٹریلیا کے سرمایہ کار سی پیک کے صنعتی زونز میں گہری دلچسپی

CPEC

فیصل آباد۔20جنوری(اے پی پی )آسٹریلیا کے سرمایہ کار سی پیک کے تحت پاکستان میں قائم ہونے والے صنعتی زونز میں گہری دلچسپی لے رہے ہیں جبکہ افرادی قوت کی تربیت کے ساتھ ساتھ تعلیم اور زراعت کے شعبوں میں بھی دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعاون کے وسیع امکانات …

Read More »

سی پیک پاکستان کا معاشی مستقبل ہے

CPEC road

راولپنڈی ۔ 16 جنوری (اے پی پی) سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کا معاشی مستقبل ہے، اس منصوبے کی کامیابی کے لئے ہمیں ایک قوم بن کر کام کرنا ہوگا، یہ منصوبہ حقیقی معنوں میں گیم چینجر ہے۔ ان خیالات کا اظہار سابق …

Read More »

چین پاکستان کو معاشی طور پر مضبوط سی پیک پاکستان اور چین کیلئے فائدہ مند ثابت

Gwadar Balochistan Pakistan

اسلام آباد ۔ 15 جنوری (اے پی پی)پاکستان میں تعینات چین کے سفیر یاؤ جنگ نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ پاکستان کی اقتصادی ترقی کیلئے بہت اہم ہے، یہ منصوبہ نہ صرف پاکستان کو طویل المدت ترقی کی راہ پر گامزن کرے گا بلکہ خطے کی ترقی میں …

Read More »

پاکستان کے صنعتکار سی پیک کے تحت منصوبوں میں شامل خود کو تیار رکھیں

cpec-19-projects

لاہور۔14جنوری(اے پی پی )وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہاہے کہ ٹیکسٹائل سیکٹر میں ترقی لانے کے لئے اقدامات کر رہے ہیں اس سے معیشت بہتر ہو گی ٗپاکستان کے صنعتکار سی۔ پیک کے تحت منصوبوں میں شامل ہونے کے لئے خود کو تیار رکھیں ٗعمران خان اپنی سیاسی موت …

Read More »

ایوان صنعت و تجارت اور پاکستان چائنہ جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے تعاون سے چائنیز لینگوئج کورس شروع

Chinese language

فیصل آباد۔14جنوری(اے پی پی )فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری اور پاکستان چائنہ جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے تعاون سے (۱ٓج)15 جنوری بروز پیر سے چائنیز لینگوئج کورس کا چھٹا بیج شروع ہو رہا ہے جبکہ اس پروگرام کو شروع کرنے کا مقصد پاکستانی افرادی قوت اور مڈل مینجمنٹ …

Read More »

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کی اکیڈیمک کونسل میں سی پیک ریسرچ سنٹر اور ایف ایم ریڈیو قائم

karakoram

گلگت۔13 جنوری (اے پی پی ) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کی اکیڈیمک کونسل کے سالانہ اہم اجلاس کا انعقادگذشتہ روز کیاگیاجس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خلیل احمد نے کی۔ اجلاس میں رجسٹرار ڈاکٹر عبدالحمید لون ،ڈائریکٹر کیوای سی میر تعظیم اختر ،ڈائریکٹر ایڈوانس سٹڈیز ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر شاہنوازاور …

Read More »

سی پیک کی تکمیل سے پاک سری لنکا تجارت کو ایک ارب ڈالر تک بڑھایا،سری لنکا

cpec investr

اسلام آباد ۔ 13 جنوری (اے پی پی) سری لنکا نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی تکمیل سے دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تجارت کو ایک ارب ڈالر تک بڑھایا جا سکتا ہے۔وزیر تجارت ارشاد بتی الدین نے ایک بیان میں کہا کہ مالی سال …

Read More »

حکومت نے سی پیک کے تحت رشکئی میں اقتصادی زون کے قیام کیلئے 10 ہزار کنال اراضی حاصل

China Industrial Zone

اسلام آباد ۔ 12 جنوری (اے پی پی) پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت خیبر پختونخوا کی حکومت نے رشکئی میں اقتصادی زون کے قیام کے لئے 10 ہزار کنال اراضی حاصل کرلی ہے۔ صوبائی حکومت کے ذرائع نے بتایاکہ اقتصادی وصنعتی زون کے قیام کے لئے 10 ہزار …

Read More »