Home / سیاحت و ثقافت

سیاحت و ثقافت

پاک چین اقتصادی راہداری اقتصادی ترقی کی افادیت پر لیکچرز اور طالب علموں کا تقریری مقابلہ

pak chaina 2

سکھر۔(اے پی پی) محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام سماجی تنظیموں کے تعاون سے پاک چین اقتصادی راہداری اقتصادی ترقی کی افادیت پر لیکچرز اور طالب علموں کا ایک تقریری مقابلہ منعقد ہوا، جس میں سرکاری و نجی کالجز کے اساتذہ و طلبہ کی بڑی تعداد نے حصہ لیا اور سی …

Read More »

13ویں’’سیلف اینڈ سیکیور پاکستان نمائش2017ء ‘‘ 7 مارچ کو یہاں پاک چین فرینڈ شپ سینٹر میں شروع ہوئی

Pak-China Friendship Centre

اسلام آباد ۔ 23 فروری (اے پی پی) 13ویں’’سیلف اینڈ سیکیور پاکستان نمائش2017ء ‘‘ 7 مارچ کو یہاں پاک چین فرینڈ شپ سینٹر میں شروع ہوئی۔ تین روزہ بین الاقوامی نمائش سے مقامی اور غیرملکی سرمایہ کاری کے فروغ میں مدد ملے گی۔ پیگاس کنسلٹینسی کے زیر انتظام منعقدہ نمائش …

Read More »

شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں پاک چین اقتصادی راہداری پر قومی سیمینار کاانعقاد

Shah Abdul Latif University

سکھر۔(اے پی پی) شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں شعبہ جغرافیہ کے زیرِ اہتمام پاک چین اقتصادی راہداری(سی پیک) کی جغرافیائی اہمیت اور اس کے پاکستان کی معیشت پر اثرات کے عنوان پر ایک قومی سیمینار منعقد ہوا، جس کی صدارت ڈین فیکلٹی آف فزیکل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر ممتاز حسین مہر …

Read More »

لاہور کے باد اب جڑواں شہروں میں ڈبل ڈیکر بسیں چلائے گی

double decker bus

اسلام آباد ۔ (اے پی پی) پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی) نجی ٹرانسپورٹ کمپنی کے اشتراک سے جڑواں شہروں میں ڈبل ڈیکر بسیں چلائے گی۔ بدھ کو پی ٹی ڈی سی کے منیجنگ ڈائریکٹر عبدالغفور نے بتایا کہ پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر اس منصوبے کا آغاز …

Read More »

چین کے پی کے میں چار عجائب گھر قائم کر ے گا.

پشاور، (اے پی پی) صوبہ خیبر پختونخواہ قدیمہ اور میوزیم کے سیکشن اور پیر کو چین کے بیچنگ صوبے کے ثقافتی بیورو، چار عجائب گھر قائم کی حفاظت اور صوبے کے مختلف علاقوں میں آثار قدیمہ اور ثقافتی ورثہ سائٹس کے تحفظ کے لئے مفاہمت (ایم او یو) کی ایک …

Read More »

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام چائنیز نیو ائیر تقریبات کا انعقاد

PU-MSC-Home-Economics-Part-1-2-Annual-Exams-2014-Admission-Form-Dates-Schedule

لاہور۔2 فروری(اے پی پی ) پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام چین کے نئے سال کی آمد کے سلسلے میں یونیورسٹی کلب میں رنگارنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر، رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر محمد نعیم خان، مختلف فیکلٹیوں …

Read More »

پی این سی اے کا چین کی آرٹس کونسل کے اشتراک سے ’’ثقافتی کارواں‘‘ کے اہتمام کا منصوبہ

PNCA

  اسلام آباد ۔ 26 جنوری (اے پی پی) پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس نے پاک چین اقتصادی راہداری کی بدلتی صورتحال کو ریکارڈ کرنے کے لئے چین کی آرٹس کونسل کے اشتراک سے ’’ثقافتی کارواں‘‘ کے اہتمام کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ پی این سی اے حکام کے مطابق …

Read More »

چین میں نئے قمری سال کے جشن کی تیاری

قمری نیا سالEPA
چین میں نئے سال کو بہار کے جشن کے طور پر بھی منایا جاتا ہے۔

چین میں نئے قمری سال کے جشن کی تیاری زوروں پر ہے۔ نیا سال 28 جنوری کو شروع ہو رہا ہے۔ چین میں نئے قمری سال کے استقبال کی تیاری تصویری جھلکیاں چینی کلینڈر کے لحاظ سے یہ سال ’ایئر آف دا روسٹر‘ یعنی مرغ کے سال کے طور پر …

Read More »

پی آئی اے کا دوران پرواز مسافروں کیلئے تفریح کا نیا نظام

PIA

کراچی:پی آئی اے نے دوران پروازتفریح اورسہولیات کا نیا نظام متعارف کروادیا جس کے تحت ڈومیسٹیک پروازوں میں مفت انٹرنیٹ سہولت بھی متعارف کروادی گئی ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائینزکی باکمال انتظامیہ کو اپنے مسافروں کا خیال آنا شروع ہوگیا ہے اوروہ مسافروں کولاجواب سروس کی فراہمی میں دلچسپی لینے لگی …

Read More »