تازہ ترین
Home / دفاع

دفاع

سی ویو پر پاکستان اور برطانیہ کے پائلٹوں کا شاندار ایئرشو کا مظاہرہ، عوام کی بڑی تعدادمیں شرکت

air fors

کراچی:شہر قائد میں پاکستان اور برطانیہ کے سفارتی تعلقات کے 70سال مکمل ہونے کی خوشی میں سی ویو پر رنگا رنگ ائیر شو کا انعقاد کیا گیا جس میں دونوں ممالک کی فضائیہ کے ماہر پائلٹوں نے شاندار کرتب دکھا کر حاضرین کے دل جیت لیے ۔تفصیلات کے مطابق کراچی …

Read More »

پاکستان اور روس کے درمیان ”دروزبہ 2017“نامی فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیا

pakistan ros army

ماسکو:پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشقوں ”دروزبہ 2017“کا آغاز ہو گیا جو کہ دو ہفتے تک جاری رہیں گی ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ روس میں ہونے والی فوجی مشقوں کی افتتاحی تقریب میں پاکستان اور روس کے اعلیٰ فوجی حکام نے …

Read More »

عسکری قیادت کا ایل اوسی پرفوجی جوانوں کوبھارتی جارحیت کا موثرجواب دینے کا حکم

india pakistan loc-1496488577-710-640x480

 راولپنڈی: کورکمانڈر راولپنڈی نے ایل او سی پر تعینات پاک فوج کے جوانوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ معصوم شہریوں کے خلاف بھارتی جارحیت کا موثر جواب دیں۔ آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری بیان کے مطابق کورکمانڈرراولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا …

Read More »

پاک بحریہ کی پہلی میری ٹائم سیکیورٹی ورکشاپ کاآغاز

navy

کراچی: پاک بحریہ کے زیراہتمام پہلی میری ٹائم سیکورٹی ورکشاپ کا آغاز ہوگیا ۔ ترجما ن پاک بحریہ کے مطابق  بحریہ کی تاریخ میں پہلی بار  میری ٹائم سیکورٹی سے متعلق ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ ورکشاپ  کے پہلے روز افتتاحی سیشن کے مہمان خصوصی  نیوی وار کالج کے کمانڈنٹ …

Read More »

پاک فضائیہ اور چین کی مشترکہ مشقیں ’’شاہین فائیو‘‘ شروع

pak china air force

بیجنگ:  چین اور پاکستان کی فضائیہ کی مشترکہ مشقیں ’’شاہین فائیو‘‘ چین میں شروع ہو گئیں۔ چینی فضائیہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ عالمی معیار کی فضائی قوت بننے کیلیے غیر ملکی افواج کی مہارت سے فائدہ اٹھانا نا گزیر ہے، پیپلز لبریشن آرمی ایئر فورس کے ترجمان شی جنکی …

Read More »

کوہلو اور سوئی میں 12 دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیے، آئی ایس پی آر

weapon

 راولپنڈی: آپریشن ردالفساد کے تحت سیکیورٹی فورسز کی کاوشوں سے کوہلو اور سوئی میں 12 دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملک بھر میں آپریشن رد الفساد کامیابی سے جاری ہے جس کے تحت کوہلو سے دہشتگرد ولی خان اور …

Read More »

افغانستان میں امن کیلیے پاکستان سے زیادہ کسی ملک کو دلچسپی نہیں، سربراہ پاک فوج

Army cheif

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ہر رنگ اور نسل کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز کیے جب کہ افغانستان میں امن کیلیے پاکستان سے زیادہ کسی ملک کو دلچسپی نہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی …

Read More »

پاکستان نے پاک ایران سرحد پر گیٹ تعمیرکردیا

اسلام آباد:پاکستان نے پاک ایران سرحد پر خصوصی گیٹ اور 126 کلو میٹر سرحد پر خار دار باڑ لگادی ہے۔ قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت داخلہ نے ایران اور افغانستان سے ملنے والی سرحدوں سے متعلق ایوان کو تحریری طور پر آگاہ کیا ہے کہ ایران اورافغانستان کے ساتھ معمول کے …

Read More »

پاکستان نیوی نے کثیرالقومی ٹاسک فورس 150 کی کمانڈ 10ویں مرتبہ سنبھال لی

کراچی:ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نیوی نے کثیرالقومی ٹاسک فورس۔150 کی کمانڈ 10ویں مرتبہ سنبھال لی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاکستان نیوی نے کثیرالقومی ٹاسک فورس 150 کی کمانڈ 10ویں مرتبہ سنبھال لی جب کہ پاکستان نیوی کے ریئر ایڈمرل نوید احمد رضوی کثیرالقومی ٹاسک فورس – 150 کے نئے کمانڈر تعینات …

Read More »

پاکستان حرمین شریفین کی حفاظت یقینی بنانےکیلیے پرعزم ہے ، سربراہ پاک فوج

army cheif with suadii

 راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ پاکستان حرمین شریفین کی حفاظت یقینی بنانےکیلیے پرعزم ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل …

Read More »