تازہ ترین
Home / دوستی

دوستی

پاکستان اورچین کے مابین دوستی کے رشتے وقت کے ساتھ ساتھ مضبوط تر ہو رہے ہیں

CPEC

راولپنڈی 18 اکتو بر(ا ے پی پی)پنجاب کے لوکل گورنمنٹ کے اداروں کے سربراہوں کا پانچ رکنی وفد چین کے سات روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گیا۔ وفد میں میئر میٹروپولیٹن کارپوریشن راولپنڈی سردار محمد نسیم خان، میئر لاہور کرنل مبشر، میئر بہاولپورنجم الحسن ہاشمی ، چیئرمین رحیم یارخان …

Read More »

دریائے جہلم پر زیر تعمیر کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے ماحول پر ممکنہ منفی اثرات کے بھارتیدعوے بے بنیاد،چینی ماہر

neelumjhelum-hydropower-project

بیجنگ ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) دریائے جہلم پر زیر تعمیر کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے ماحول پر ممکنہ منفی اثرات کے بھارتی دعوے بے بنیاد ہیں، کیونکہ یہ منصوبہ بھارت کے شمال مغرب میں اس کی سرحد سے بہت دور واقع ہے۔ یہ بات چین کے انسٹی ٹیوٹ …

Read More »

سرمایہ کاری بورڈ،وزارت منصوبہ بندی اورچینی سفارتخانےکےتعاون سے’’صنعتی زونزمیں معلومات کےتبادلے,تربیتی ورکشاپ کاانعقاد

Foreign investment

اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) سرمایہ کاری بورڈ اور وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے چینی سفارت خانے کے تعاون سے ’’صنعتی زونز میں معلومات کے تبادلے‘‘ کے عنوان سے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا ہے۔ تربیتی ورکشاپ میں معروف صنعت کاروں نے کہا کہ پاکستان …

Read More »

سی پیک منصوبے کے تحت 9 اقتصادی زون تعمیر کئے جائیں گے،یہ منصوبہ ترقی کاانجن ہے جس سے دونوں ممالک کوفائدہ ہو گا

Economic Zone

اسلام آباد ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری کے ڈپٹی پروجیکٹ ڈائریکٹر حسن داؤد نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت 9 اکنامک زونز تعمیر کئے جائیں گے جس سے چین دنیا کے کئی خطوں کے ساتھ زمینی و تجارتی روابط قائم کرسکے گا۔ نومبر …

Read More »

بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو خطے میں اقتصادی اتحاد کی تیز رفتار ترقی سے عالمی تعاون کو مزید وسیع کر سکتا ہے، چین

One-BeltOne-Road

واشنگٹن ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) چین کے نائب وزیر خزانہ شیااوبن نے کہا کہ چین کا دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو ایک کھلا اور اشتراکی پلیٹ فارم ہے جو خطے میں اقتصادی اتحاد کی تیز رفتار ترقی سے عالمی تعاون کو مزید وسیع کر سکتا ہے۔چینی میڈیا کے …

Read More »

چین میں بھی شاہی قلعہ لاہور

china Shahiqila

آرکیٹیکچر اینڈ بلڈنگ پراجیکٹس کے زیر اہتمام شنگھائی میں تعمیر کیا گیا یہ قلعہ پاک چین دوستی کی علامت ہے شنگھائی:لاہور کا شاہی قلعہ چین میں؟ یہ کیسے ہو سکتا ہے ؟ ارے جناب، جہاں چین اور پاکستان جیسی سچی اور پکی دوستی ہو وہاں کچھ بھی ہو سکتا ہے …

Read More »

چینی ماہرین پاکستانی اسٹیک ہولڈرز کو صنعتی زون کی تعمیر، روزگار کی تخلیق اور ایس ایم ایز کے بارے میں ٹریننگ دیں گے

CPEC

کراچی ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) چینی ماہرین کا ایک سات رکنی وفد جو چائنا انٹرنیشنل انجینئرنگ کنسلٹنگ کارپوریشن اور چائنا ایسوسی ایشن آف ڈیولپمنٹ زونز کے افسران پر مشتمل ہے، گزشتہ روز پاکستان کے دورے پر پہنچا ہے۔ اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں وفد کے ارکان کراچی …

Read More »

پاکستان چین سے بحری جہاز اور8 آبدوزیں خریدے گا: چینی اخبار

pak-china

بیجنگ:چین پاکستان کو ہتھیار برآمد کرنیوالے بڑے ممالک میں سے ایک ہے جبکہ چینی فوجی ہتھیاروں کی تجارت میں بھی مسلسل اضافہ ہورہا ہے ، پاکستان نے حال ہی میں چین سے بحری جہاز حاصل کرنے کے ایک سودے پر دستخط کئے ہیں تا ہم اس کی تفصیلات ابھی تک …

Read More »

چین کا پاکستان,ترکی,شاہراہ ریشم سے ملحقہ ممالک میں زلزلے,آفات میں کمی کیلئے تعاون کے فروغ کا اعلان

China Boder

بیجنگ:چین نے پاکستان ، ترکی ، انڈونیشیا اور نیپال سمیت سمندری شاہراہ ریشم سے وابستہ ممالک میں زلزلے اور آفات کی تباہی میں کمی کے حوالے سے بین الاقوامی تعاون کو فروغ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ کے تحت بنیادی تنصیبات اور منصوبوں کو زلزلے کے …

Read More »

ائیر چائنا کا بیجنگ سے اسلام آباد اور کراچی کے لیے پروازوں کو ہفتہ وار بڑھا کر سات کرنے کا اعلان

airoplane

بیجنگ ۔ 06 اکتوبر (اے پی پی) چین کی قومی فضائی کمپنی ائیر چائنا نے اعلان کیا ہے کہ اس سال 29 اکتوبر سے بیجنگ سے اسلام آباد اور کراچی کے لیے پروازوں کو ہفتہ وار چار کی بجائے بڑھا کر سات کیا جا رہا ہے۔ ائر چائنا نے چین …

Read More »