Home / تبصرے

تبصرے

پاکستان چین کے تعاون سے 2018ءتک لوڈشیڈنگ پر قابو پا لیا جائے گا

اسلام آباد ۔ 22مارچ (اے پی پی) ماہر اقتصادیات ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی کا کہنا ہے کہ پاکستان چین کے تعاون سے 2018ءتک لوڈشیڈنگ پر قابو پا لیا جائے گا۔ ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا بنیادی مسئلہ انفراسٹرکچر، توانائی بحران اور معاشی استحکام تھا اور …

Read More »

پاکستان کا ایک بریگیڈ فوج سعودی عرب بھجوانے کا فیصلہ غیر متوقع پیش رفت

pak army

پاک فوج کی بریگیڈ سعودی عرب کی حدود میں رہ کر اپنے فرائض انجام دے گی ، تفصیلات طے ہونا ابھی باقی ہیں اسلام آباد (تجزیہ / ہارون الرشید ) حکومتِ پاکستان نے ایک بریگیڈ فوج سعودی عرب بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے جو ایک بہت بڑی اور غیر متوقع …

Read More »

تربیت اور تربیتی اداروں کا معیار بلند کرنا ہماری اولین ترجیح ہے

c

اسلام آباد:وزیراعظم یوتھ اسکل ڈیولپمنٹ پروگرام کے زیر تربیت طلباءو طالبات کی عملی تربیت کا جائزہ لینے کیلئے نیوٹیک کے سربراہ ذوالفقار احمد چیمہ نے مختلف تربیتی اداروں کا دورہ کیا جس میںچناب کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لائٹ انجینئرنگ اینڈ سروس سینٹر، گوجرانوالہ ٹول ڈائیز اینڈ مولڈز سینٹر اور …

Read More »

پاکستان 1 بریگیڈ فوج سعودی عرب بھیجے گا، حکومت کا راحیل شریف کو گرین سگنل

raheel shareef

پاکستان ایک بریگیڈ فوج سعودی عرب بھیجے گا، حکومت نے جنرل (ر) راحیل شریف کو انتالیس ملکی فوجی اتحاد کی سربراہی سنبھالنے کا گرین سگنل دے دیا، مئی میں عہدہ سنبھالیں گے، پروگرام دنیا کامران خان کے ساتھ میں انکشاف۔ لاہور: (دنیا نیوز) دنیا نیوز کے پروگرام دنیا کامران خان …

Read More »

پاکستان کیخلاف نیاعسکری محاذ؟

pakistan india israel

بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی رواں سال جولائی میں اسرائیل کا دورہ کرینگے‘ مودی اسرائیل کا دورہ کرنیوالے پہلے بھارتی وزیراعظم ہوں گے اور یہ اس دورے کی اہمیت کی واحد وجہ نہیں بلکہ اس دورے کی سب سے اہم بات فلسطین کو یکسر نظر انداز کیا جانا ہے اس …

Read More »

گوادر سی پیک پاکستان کیلئے گیم چینجر ،گوادر یونیورسٹی،300 بستروں کا ہسپتال بنانے کا اعلان

گوادر:وزیراعظم میاں نواز شریف نے گوادر میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہگوادر سی پیک پاکستان کیلئے گیم چینجر ہے، میرا خواب تھا گوادر پاکستان کا بہترین پورٹ سٹی بنے۔وزیراعظم نے گوادر میں انٹرنیشنل معیار کی یونیورسٹی بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شابی موضع پر 500 …

Read More »

تخریب کاری کے اصل مراکز

Pakistan Flag

پاکستان میں تخریب کاری کون کروارہاہے؟کیا دہشت گرداتنے طاقتور ہیں کہ وہ ہربار دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت اور دنیا کی چھٹی سب سے بڑی فوج اور گیارہویں پاورفل آرمی تک کوچکمہ دے جاتے ہیں؟آخر کیوں دہشت گردی کی زیادہ واردتیں پاکستان میں ہوتی ہیں؟پاکستان کے پڑوسی ممالک بھار ت …

Read More »

امریکہ انسانی حقوق کی لاٹھی لہراتے ہوئے دوسرے ملکوں پر انگلیاں اٹھا رہا ہے ،چین

chain

بیجنگ: چین نے جمعرات کو اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی صورتحال کے بارے میں ایک رپورٹ شائع کی ہے ”2016ءمیں امریکہ کا انسانی حقوق کا ریکار ڈ “ کے عنوان سے یہ رپورٹ چین کی کابینہ (سٹیٹ کونسل) کے دفتر نشرو اشاعت نے 3مارچ کو امریکی دفتر خارجہ کی …

Read More »

سی پیک منصوبہ پاکستان کوصنعتی لحاظ سے ایشیاء کا ٹائیگر بنادے گا ۔

CPEC

لاہور۔27 فروری(اے پی پی )تاجر راہنما و چیئرمین بزنس پروموشنل کونسل لاہور الیاس مجید شیخ نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے سی پیک نے پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے دروازے کھول دےئے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے صنعتکاروں کے وفود سے گفتگو کرتے …

Read More »

سیکرٹری سرمایہ کاری بورڈ سے چینی وفدکی ملاقات

Ministry of Finance

اسلام آباد ۔ 15 فروری (اے پی پی) سرمایہ کاری بورڈ کے سیکرٹری اظہر علی چوہدری سے انٹرنیشنل گرین اکنامی ایسوسی ایشن کے چیئرمین ڈینگ ژی ہائے کی قیادت میں چین کے 24 رکنی وفد نے یہاں سرمایہ کاری بورڈ میں ملاقات کی۔ وفد کو سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام …

Read More »