Home / سکالر شپ

سکالر شپ

میٹرک سے پی ایچ ڈی کیلئے 6174.015ملین روپے کے ایک لاکھ 15ہزار531 تعلیمی وظائف کا اعلان

Scholarship graduation-diploma

لاہور ۔ 11 فروری (اے پی پی) وائس چیئرمین پنجاب ایجوکیشنل انڈومنٹ فنڈ ڈاکٹر امجد ثاقب نے کہا ہے کہ فنڈ نے امسال میٹرک سے پی ایچ ڈی کیلیے6174.015 ملین روپے کے ایک لاکھ 15ہزار531 تعلیمی وظائف کا اعلانکیا ہے، 800ملین روپے کے 1030شہبازشریف میرٹ سکالرشپس اورڈیفیڈکی طرف سے 185ملین …

Read More »

204 طالب علموں کو سکالر شپ پر بیرون ملک بھیجا

Scholarship graduation-diploma

اسلام آباد ۔ 15 جنوری (اے پی پی) وزیر برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ 2013ء سے اب تک بلوچستان کے204 طالب علموں کو سکالر شپ پر بیرون ملک بھیجا گیا جبکہ اندرون ملک 596 طالب علموں کو سکالر شپس دی گئی‘ بلوچستان …

Read More »

ایک ارب روپے کی لاگت سے پانچ سالہ اسکالرشپ اسکیم کا اعلان

Scholarship graduation-diploma

کو ئٹہ۔28دسمبر(اے پی پی)وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال نے بلوچستان کے وکلاء کی پیشہ ورانہ استعدادکار میں اضافے کے لیے ایک ارب روپے کی لاگت سے5 سالہ اسکالرشپ اسکیم کا اعلان کرتے ہوئے صوبے میں قانون کی معیاری تعلیم کے فروغ کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے ہرممکن تعاون کی …

Read More »

قراقرم یونیورسٹی میں طلبہ وطالبات میں 35لاکھ سے زائد کے سکالر شپ کے چیک تقسیم

karakoram

گلگت۔21دسمبر (اے پی پی )قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں ایچ ای سی نیڈ بیس سکالرشپ کے تحت 87طلبہ وطالبات میں 35لاکھ سے زائد کے سکالر شپ کے چیک تقسیم کئے گئے۔ ایچ ای سی نیڈ بیس سکالرشپ کے تحت مین کیمپس کے 77جبکہ سکردو کیمپس کے10طلبہ وطالبات سکالر شپ کے مستحق …

Read More »

5780 پاکستانی سکالرز کا بیرونِ ملک ایچ ای سی کے وظائف حاصل

Scholarship graduation-diploma

لاہور۔18 دسمبر(اے پی پی )ریجنل ڈائریکٹر فیڈرل ہائرا یجوکیشن کمیشن پاکستان نذیر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے 5780اسکالرزتعلیمی لحاظ سے دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں حصولِ تعلیم کے لئے اعلیٰ تعلیمی کمیشن کے محتلف غیر ملکی وظائف پروگرامز کے تحت وظائف حاصل کرچکے ہیں جبکہ 3807اسکالرز اپنی …

Read More »

میٹرک میں میرٹ پر منتخب ہونے والے طلباو طالبات کو لیپ ٹاپ کی فراہمی,شیڈول کا اعلان

CM-Punjab-Laptop-Scheme-For-Matric-Students-

لاہور۔24 نومبر(اے پی پی ) چیف منسٹر ای یوتھ پروگرام کے تحت تعلیمی بورڈ لاہورنے میٹرک سالانہ امتحان 2017ء میں میرٹ پر منتخب ہونے والے طلباو طالبات کو لیپ ٹاپ کی فراہمی کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔پہلے مرحلے میں (1060 تا 1087)نمبر حاصل کرنے والے صرف ضلع لاہور …

Read More »

سی پیک سے ہونے والی اقتصادی ترقی نہ صرف مائیکرو لیول پر بلکہ عوام اور مقامی سطح پر بھی محسوس

CPEC

اسلام آباد ۔ 18 ستمبر (اے پی پی) سی پیک کے تحت بجلی کے منصوبوں پر بھاری سرمایہ کاری کے نتیجہ میں پاکستان میں بجلی کا بحران جلد حل ہو جائے گا۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق سی پیک جو چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کااہم …

Read More »

پاکستان طالبہ کنزہ عظیمی نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے ایم بی اے کی طالبہ کے طور پر سب سے بڑا اعزاز (دی سیڈ پرائز) حاصل کرلیا

01-16

اسلام آباد ۔ 14 ستمبر (اے پی پی) پاکستان طالبہ کنزہ عظیمی نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے ایم بی اے کی طالبہ کے طور پر سب سے بڑا اعزاز (دی سیڈ پرائز) حاصل کرلیا۔ کنزہ عظیم نے بزنس ایڈمنسٹریشن میں ماسٹر مذکورہ بزنس سکول سے مکمل کرلیا ہے۔ یہ بزنس سکول …

Read More »

سی پیک منصوبے نے پاکستان کو دنیا کا پسندیدہ ملک بنا دیا ہے

04-27

اسلام آباد ۔ 07 جولائی (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے نے پاکستان کو دنیا کا پسندیدہ ملک بنا دیا ہے، پاکستان 2025 ء میں دنیا کی بہترین اور 2047 ء میں 10 بڑی معیشتوں میں شامل ہوجائے گا، موجودہ حکومت کے اقدامات سے ملک تیزی سے ترقی …

Read More »

صوبہ پنجاب اور چین کے شمالی ساحلی شہر تیانجن کے درمیان اساتذہ کی تربیت، نصاب ا ور تخلیقی مرکز کے حوالے سے تعاون کے دو معاہدوں پر دستخط

02-83

بیجنگ۔ 18 مئی (اے پی پی) صوبہ پنجاب اور چین کے شمالی ساحلی شہر تیانجن کے درمیان اساتذہ کی تربیت، نصاب ا ور تخلیقی مرکز کے حوالے سے تعاون کے دو معاہدوں پر دستخط کئے گئے ہیں، یہ معاہدے پنجاب حکومت کے ادارے ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی اور تیابخن …

Read More »