تازہ ترین
Home / سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

سمندروں کی ہوائی قوت سے پوری دنیا کے لیے بجلی بنائی جاسکتی ہے، ماہرین

Wind-turbine-sunset-628x353

اوریگون: ماہرین اور سائنسدانوں کے ایک گروپ نے کہا ہے کہ سمندروں پر چلنے والی تند و تیز ہواؤں سے ونڈ ٹربائن چلا کر بجلی سے پورے سیارے کی ضروریات پوری کی جاسکتی ہیں۔ سیارہ زمین کے وسیع رقبے پر سمندر موجود ہیں جہاں کے ماحول میں نصب کی جانے والی …

Read More »

330 بیماریوں کے بارے میں عالمی رپورٹ شائع ہوگئی

doctor world

لندن: مشہور طبی تحقیقی جریدے ’’دی لینسٹ‘‘ نے امراض کے بوجھ اور ان سے ہونے والی اموات کے بارے میں عالمی جائزے پر مبنی رپورٹ جاری کردی ہے جس میں 195 ممالک سے 330 مختلف بیماریوں کے اعداد و شمار کا جمع کیے گئے ہیں۔ ’’گلوبل برڈن آف ڈزیز‘‘ کے نام …

Read More »

پاکستان کے اہم اداروں کی جاسوسی کا انکشاف

hacking-1498324889-232-640x480

 لندن: معروف ڈیجیٹل سیکیورٹی کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ علاقائی سلامتی سے متعلق پاکستان اور بھارت کے اہم ادارے بین الاقوامی سائبر جاسوسی کی زد میں ہیں جو ممکنہ طور پر کسی ملک کی ایماء پر کی جا رہی ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کی خصوصی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

امریکی سائنسدانوں نے موجودہ رفتار سے سو گنا تیز وائی فائی تیار کر لیا

wifi

نئے اور جدید وائی فائی کی تیاری میں ٹیرا ہرٹز کا استعمال کیا گیا ہے ، ڈیٹا کی تیزی سے منتقلی بھی آسان بنائی جا سکے گی لاہور :امریکی سائنسدانوں نے موجودہ رفتار سے سو گنا تیز وائی فائی تیار کر لیا ہے ۔ سائنسدانوں نے موجودہ روائتی مائیکرو ویوز …

Read More »

چین اور جامعہ کراچی کے سائنسدان اعلیٰ قسم کے چاول پیدا کریں گے

rice

 کراچی: چین اور جامعہ کراچی کے بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) کے سائنسدان اعلیٰ اقسام کے چاول پیدا کریں گے، دونوں ممالک کے سائنسدان تحقیق کے ذریعے چاولوں کے معیارکو بلند کریں گے۔ گزشتہ روز اعلیٰ تعلیمی کمیشن پاکستان کے سابق سربراہ اور …

Read More »

چینی شہری بھی اب سکائی ٹرین کے مزے لے سکیں گے

rails

سکائی ٹرین 510 افراد کو لے کر 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے مسافروں کو پہاڑوں کے دلفریب نظارے دکھائیگی۔ لاہور:  جرمنی اور جاپان کے بعد اب چین کے باسی بھی سکائی ٹرین کے مزے لے سکیں گے۔ چین کے صوبے شینڈونگ میں سکائی ٹرین کے ٹرائل کا آغاز …

Read More »

ڈارک ویب کے خلاف عالمی کریک ڈاؤن؛ دو بڑی کمپنیاں بند، لاکھوں ڈالر کرپٹو کرنسی ضبط

dark webx

انٹرنیٹ پر مجرمانہ سرگرمیوں کی دنیا یعنی ’’ڈارک ویب‘‘ کے خلاف یورپی اور امریکی اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ایسی دو بڑی کمپنیاں بند کردی ہیں جو انٹرنیٹ پر منشیات، اسلحے اور ہیکنگ سافٹ ویئر سمیت لاکھوں غیرقانونی اشیاء فروخت کیا کرتی تھیں جبکہ ان سے تعلق رکھنے والے …

Read More »

پاکستانی طالبہ نے انٹرنیشنل کیمسٹری اولمپیاڈ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

maha

بینگکاک: پاکستان کی ایک ہونہار طالبہ نے کیمیا پر ہونے والے بین الاقوامی کمیسٹری اولمپیاڈ میں تمغہ جیت کر ملک کا نام روش کردیا ہے۔ ماہا ایوب کراچی کے ایک مقامی اسکول میں او لیول کی طالبہ ہیں اور انہیں کیمسٹری کا جنون ہے۔ اسی شوق کی بدولت وہ تھائی لینڈ …

Read More »

پاکستان سائنس فاؤنڈیشن کے تحت موبائل سائنس لیبارٹریز کا افتتاح

04-31

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے پاکستان سائنس فاؤنڈیشن کے تحت موبائل سائنس لیبارٹریز کا افتتاح کردیا ہے جو 10 بسوں پر مشتمل ہیں۔ ان موبائل سائنس لیبارٹریز کا مقصد تجربات کے ذریعے اسکول کے بچوں میں سائنس کا شوق پیدا کرنا اور …

Read More »

سورج سے بجلی بنانے والی اسمارٹ چلمن

04-30

یوکرین: ایک انجینیئر نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے دنیا کی پہلی سولر بلائنڈ (چلمن) بنالی ہے جو بجلی بنانے اور جمع کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اسے چھت پر لگائے گئے شمسی سولر پینلز کا متبادل قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس سے گھر کی بجلی کے …

Read More »